Taleem Academy
Taleem Academy
May 19, 2025 at 03:19 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ....... امید ہے کہ تمام دوست و احباب بخیر و عافیت ہوں گے۔ بعد از سلام، گزارش ہے کہ سعودی عرب کی وزارتِ تعلیم (Ministry of Education) کی جانب سے جو اسکالرشپ پروگرام یکم مئی سے شروع ہوا ہے، اُس کے لیے وہ تمام بھائی اور بہنیں جن کے مطلوبہ دستاویزات مکمل ہیں، مقررہ تاریخ سے قبل اپنے تمام کاغذات کا باقاعدہ ترجمہ (ترجمانی) مکمل کروا لیں۔ تاکہ آپ اُن خوش نصیب امیدواروں میں شامل ہو سکیں جو ابتدا ہی میں رجسٹریشن مکمل کرتے ہیں۔ ایک اہم بات: عموماً تمام فُلی فنڈڈ اسکالرشپس، بالخصوص سرکاری سطح کے اسکالرشپس میں، ترجیح اُن امیدواروں کو دی جاتی ہے جو شروع شروع رجسٹریشن مکمل کرتے ہیں۔ لہٰذا اس قیمتی موقع کو ہرگز ضائع نہ ہونے دیں، کیونکہ اس اسکالرشپ کے تحت آپ بیک وقت تین (3) مختلف جامعات میں رجسٹریشن کر سکتے ہیں، جس سے آپ کے انتخاب کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں: 03480205299 https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

Comments