Taleem Academy
Taleem Academy
May 20, 2025 at 10:28 AM
*السلام علیکم ورحمةالله وبركاته* *سعودی عرب کی مقدس سرزمیں میں سعودی وزارت تعلیم کی طرف سے 25 یونیورسٹیز میں مکمل فلی فنڈڈ سکالرشپ کے داخلے 1 مئی سے شروع ہو چکے ہیں* *اس بار آپ صرف 3 یونیورسٹیز کا انتخاب کر سکتے ہیں اور ہر یونیورسٹی میں 3 سبجیکٹ سلیکٹ کیے جا سکتے ہیں* *پروگرام:* 1. عربک ڈپلومہ۔ 2. بیچلر۔ 3. ماسٹرز (ایم فل)۔ 4. پی ایچ ڈی۔ *مطلوبہ کاغذات:* 1. پاسپورٹ سائز تصویر۔ 2. پاسپورٹ اور شناختی کارڈ۔ 3. تمام تعلیمی سرٹیفیکیٹ کی اسناد اور رزلٹ کارڈ اور ان کا عربی ترجمہ۔ 4. پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ اور اسکا عربی ترجمہ۔ 5. میڈیکل سرٹیفکیٹ اور اسکا عربی ترجمہ۔ 6. ایک تزکیہ یا ریکمینڈیشن لیٹر اور اس کا عربی ترجمہ (اختیاری) 7. السیرۃ الذاتیہ/ CV عریبک میں۔ 8. حفظ قرآن (اختیاری) 9. عربی لینگویج سرٹیفکیٹ ( اختیاری) 10. انگلش لینگویج سرٹیفکیٹ (اختیاری) ❗ *ڈاکومنٹس کا مستند عربی ترجمہ، میڈیکل سرٹیفکیٹ ، حصول تزکیہ اور اپلائی کے لیے رابطہ کیجیے ۔۔۔ 03480205299 https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

Comments