Taleem Academy
Taleem Academy
June 3, 2025 at 04:59 PM
قابل غور پوسٹ ۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں، یکم مئی سے سعودی عرب کی مشہور اسکالرشپس کا اعلان ہونے جا رہا ہے، جن کے لیے دستاویزات کا مستند ترجمہ نہایت اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ اکثر امیدواروں کو یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ ترجمہ کہاں سے اور کس معیار کے مطابق کرایا جائے۔ الحمدللہ! ہمارا ادارہ FBR سے رجسٹرڈ ہے اور ہم نے یہ رجسٹریشن آپ کی سہولت کے لیے حاصل کی ہے تاکہ اگر یونیورسٹی یا سعودی وزارت تعلیم کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق درکار ہو تو ہم اپنا NTN نمبر فراہم کرکے اس عمل کو مکمل کر سکیں۔ اس سے آپ کے ترجمہ شدہ کاغذات کی قانونی حیثیت اور قبولیت یقینی بن جاتی ہے۔ لہٰذا، اگر آپ ترجمہ پر سرمایہ لگا رہے ہیں تو اُسے مستند جگہ پر خرچ کریں تاکہ آپ کے انتخاب کے امکانات دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ہوں۔ جن حضرات و خواتین کے کاغذات تیار ہیں، وہ فوری طور پر ہمیں ارسال کریں تاکہ ترجمہ بروقت مکمل کیا جا سکے۔ اس پیغام کو ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں تاکہ دوسرے امیدواروں کو بھی فائدہ پہنچے ۔ رابطہ: 0348-0205299 دعا ہے آپ ہمیشہ خوش رہیں۔

Comments