Haripur Police

Haripur Police

25.4K subscribers

Verified Channel
Haripur Police
Haripur Police
June 12, 2025 at 05:13 AM
*ہری پور تھانہ حطار پولیس کی کاروائی ، 10/11 سالہ چھٹی کلاس کی طالبہ کا راستہ روک کر چھیڑنے اورحراساں کرنے والا ملزم گرفتار ۔* *ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا خواتین اور بچوں کو حراساں ،بلیک میل اور چھیڑنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا تسلسل جاری ۔* تھانہ حطار کی حدودگلو بانڈی میں 10/11 سالہ چھٹی کلاس کی طالبہ کا راستہ روک کر چھیڑنے اورحراساں کرنے کا واقع پیش آیا ۔متاثرہ بچی کی والدہ کی رپورٹ پر ملزم شفیق اللہ کے خلاف زیر دفعہ 354.341.509.53CPA کے تحت مقدمہ درج ہوا۔ ایس ایچ او تھانہ حطار ساجد نواز نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزم شفیق اللہ ولد محمد نصیر سکنہ کوہستان حال گلو بانڈی کو گرفتار کرلیا ۔ مذید تفتیش جاری ۔
❤️ 🇵🇰 👍 5

Comments