Digital Media Cell JUI Punjab
Digital Media Cell JUI Punjab
May 31, 2025 at 09:56 AM
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان (صوبہ پنجاب) کی مجلسِ عمومی کا دو روزہ اہم اجلاس مورخہ 21 اور 22 جون 2025 کو مری میں منعقد ہوگا، ان شاءاللہ۔ اجلاس میں تنظیمی امور، دعوتی سرگرمیوں اور سیاسی و انتخابی حکمت عملی پر تفصیلی غور و خوض کیا جائے گا۔ #juidigitalmediacellpunjab #teamjuipunjab
❤️ 6

Comments