
The Islamic Balochistan Post
May 21, 2025 at 07:11 PM
☑️ اسلامی حکومت کے قیام سے خوف اور دہشت کیوں؟!
• کیونکہ اسلامی حکومت مسلمانوں کے وسائل، سرزمین، عزت و حرمت کی حفاظت کرتی ہے، اور کسی بھی قسم کے ظلم و تجاوز کو برداشت نہیں کرتی...
• انہیں اس بات سے خوف ہے کہ مسلمان پھر عمرؓ کے عدل، ابو جعفر منصور کی زیرکی، معتصم کی غیرت و شجاعت، خالد بن ولید کی قوت، فارابی، ابن الہیثم، ابن سینا، جابر بن حیان کے علم، اور خلافتِ عثمانیہ کے محمد فاتح کے عزم و ارادے کی طرف پلٹ آئیں گے!!!
• وہ ڈرتے ہیں کہ مسلمان پھر ابن خلدون کی منطق، جو کہ علمِ عمرانیات کا بانی تھا، خوارزمی کی ریاضی میں ذہانت، الجزری کی ایجادات، اور اندلس کے سنان جیسے نوابغ کی طرف رجوع کریں گے — جہاں آٹھ صدیوں تک اسلامی حکومت قائم رہی۔
• وہ نئی فتوحات کے دور سے، موہاچ، ملازگرد اور تولوز جیسے معرکوں کے دوبارہ لوٹ آنے سے خائف ہیں۔
• وہ اس دور سے کانپتے ہیں جب ماسکو، واشنگٹن، ویانا، روم، پیرس اور بیجنگ جیسے شہر خلافتِ عثمانیہ کو چھ صدیوں تک جزیہ ادا کرتے تھے۔
• وہ اس حقیقت سے ڈرتے ہیں کہ جب ہندوستان کا مسلمان سلطان انگلستان کے بادشاہ سے بات کرنے سے انکار کر دیتا تھا، کیونکہ یہ اس کی شان کے خلاف تھا کہ ایک چھوٹے سے جزیرے کے حکمران سے بات کرے!
• وہ اس دور سے ہراساں ہیں جب یورپ اور امریکہ کے جنگی جہاز اور بیڑے بحیرۂ روم سے اجازت کے بغیر نہیں گزر سکتے تھے، جب تک کہ الجزائر کے دو بھائیوں — بربروس اور ریئس حمیدو — سے اجازت نہ لیتے۔
• کیونکہ اس وقت مسلمان ایک خلیفہ، ایک جھنڈے، ایک سرزمین اور ایک عقیدے کے تابع تھے۔
👈 پھر سائیکس پیکو کی سازش آئی، اور امتِ مسلمہ کو قوم پرستی، وطن پرستی اور جھوٹے نعروں کے ذریعے تقسیم کر دیا گیا۔
• مسلمان چونکہ ایک وسیع و عریض ریاست اور بے شمار وسائل کے حامل تھے، اس لیے وہ مکمل خود کفیل تھے۔ اور مسلمان — چاہے وہ فارس سے ہوں، تاتار، عرب، ترک یا کسی بھی نسل سے — سب ایک امت تھے، جو ایک دوسرے کی مدد کرتے تھے۔
• اسلامی ریاست میں فحاشی، شہوت پرستی، تجمل پسندی، اخلاقی انحطاط اور گمراہی کے لیے کوئی جگہ نہ تھی، اسی لیے ان کا معاشرہ عظمت و سعادت کی طرف بڑھتا، اور دشمنوں کے معاشرے تباہی و پستی کی طرف گامزن ہوتے۔
• امریکی مستشرق تھامس پین کہتا ہے:
"آج حالات بدل چکے ہیں، مسلمان ہمارے زیرِ تسلط ہیں، لیکن جو واقعہ ایک بار ہو چکا ہو، وہ دوبارہ بھی ہو سکتا ہے...!"
✍ مأخوذ از کتاب "عصر العقل" – تھامس پین
📝 ماموستا عبدالواحد امامی
https://whatsapp.com/channel/0029VazdSigBlHpmdIU3Qr3h
❤️
👍
2