The  Islamic Balochistan Post
The Islamic Balochistan Post
June 12, 2025 at 09:05 AM
بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل اسپیلنجی کے علاقے ماراو کنڈ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فوجی گاڑی پر IED حملہ کیا، جس کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔
❤️ 👍 4

Comments