Shandana Gulzar Khan
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 17, 2025 at 02:56 PM
                               
                            
                        
                            میں خیبر پختونخوا کے تمام اسیران کیلئے موجود ہوں، جنید اکبر قانونی معاملات دیکھ رہے ہیں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی شکر گزار ہوں کے وہ کارکنان کے مچلکوں کے پیسے دے رہے ہیں وہ بھی اپنی ذاتی جیب سے۔ علیمہ خان کی شکر گزار ہوں کے وہ ان کے خاندان والوں کو راشن پہنچا رہی ہیں۔
- فوکل پرسن برائے قیدی کارکنان شاندانہ گلزار 
#releasekhanforpakistan
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        9