Shandana Gulzar Khan
Shandana Gulzar Khan
May 19, 2025 at 07:39 PM
خیبرپختونخوا (وزیرستان) میں دوبارہ ڈرون اٹیک کیا گیا ہے۔ اگر کشمیر میں ہندوستانی ڈرون اٹیک ہوتی ہے انکی تو ہم مذمت کرتے ہیں، لیکن بنوں/وزیرستان میں ڈرون آتا ہے تو اس پر کیوں خاموش ہے؟ خواجہ آصف،محسن نقوی، مریم یا بلاول کا کوئی بیان آیا ہے؟ نہیں آیا ہے! ایک عورت کے ۳ بچے ڈرون اٹیک میں مار دیے اور وہ خود ہارٹ اٹیک سے مر گئی۔ -ایم این اے شاندانہ گلزار کا وزیرستان ڈرون حملے کے حوالے سے بیان۔
❤️ 😢 6

Comments