Shandana Gulzar Khan
May 26, 2025 at 10:22 AM
ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان کا چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخوا میں مسلسل ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کے حوالے سے ویڈیو پیغام۔
فارم 47 اور کٹھ پتلی حکومت کی خیبر پختونخواہ میں ناجائز ڈرون حملوں میں معصوم بچوں اور بے گناہ لوگوں کی شہادت کے خلاف ہشتنگری میں چیئرمین عمران خان صاحب کی ہدایت و صوبائی و ریجنل قیادت کی کال پر فارم 47 حکومت کے ظالمانہ اقدام کے خلاف احتجاج میں پورے پشاور کے عوام کو بھرپور شرکت کی دعوت
📌بتاریخ 26مئی بوقت 5بجے
📍بمقام ہشتنگری پشاور
#ڈرون_حملے_بند_کرو
https://www.facebook.com/share/v/1EQatEE9ZK/
❤️
👍
7