Shandana Gulzar Khan
Shandana Gulzar Khan
June 2, 2025 at 08:25 AM
26 نومبر احتجاج میں گرفتار ہونے والے پارٹی کارکنان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کے ہمراہ موجود۔ ہم اپنے جانثاران عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ یہی کارکنان پارٹی کا اصل اثاثہ ہے! #shandanagulzar #pti #releaseallpoliticalprisoners #freeimrankhan
❤️ 👍 4

Comments