Shandana Gulzar Khan
Shandana Gulzar Khan
June 5, 2025 at 08:23 AM
ایم این اے شاندانہ گلزار کا Superintendent Engineer خیبر آفس آمد۔ حلقہ NA-30 میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ عید الضحیٰ کے موقع پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کردی جائیں۔ شاندانہ گلزار کی ہدایات اس موقع پر XEN رحمان اللہ خٹک بھی موجود تھے۔ اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ #shandanagulzar #sgkupdates #na30 #pti #peshawar
❤️ 👍 7

Comments