
Shandana Gulzar Khan
June 5, 2025 at 12:33 PM
ایم این اے NA-30 شاندانہ گلزار خان کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں سے اوچ نہر کے لیے تعمیر کردہ Pump Station گریڈ اسٹیشن پر بجلی کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے۔ KV132 پمپ اسٹیشن، جو کہ نو تعمیر کیا گیا ہے، اب جمرود اسٹیشن سے 11 کلومیٹر کی لائن کے ذریعے منسلک کر لیا گیا ہے، جس سے بجلی کی فراہمی یقینی ہو گی۔
رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار عیدالاضحی کے بعد Pump Station گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کریں گے
#shandanagulzar #na30 #pti #peshawar #kpupdates
❤️
👍
7