
Shandana Gulzar Khan
June 6, 2025 at 03:37 AM
صوبائی صدر جنید اکبر کی ہدایت پر فوکل پرسن برائے اسیرانِ خیبرپختونخوا ایم این اے شاندانہ گلزار نے دیر اپر دورہ کیا۔جہاں وہ قید میں پارٹی کارکنان کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کی اور ان کے مسائل سنے۔ عیدالاضحی کے موقع پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے قیدی کارکنان کے اہل خانہ کو 50,50 ہزار روپے (عیدی کے طور پر) مالی معاونت فراہم کی گئی۔
جنہوں نے جیل صعوبتیں برداشت کی اور عمران خان کے نظریے کیلئے قربانی دی۔ یہی کارکنان پارٹی کا اور عمران خان کا اصل اثاثہ ہے۔ ان کے قربانیوں کو رائیگاں نہیں جائے گا۔؛ ایم این اے شاندانہ گلزار
#shandanagulzar #pti #releaseimrankhan
❤️
4