
Shandana Gulzar Khan
June 7, 2025 at 05:51 PM
عید الضحیٰ کے اس پر مسرت موقع پر ایم این اے شاندانہ گلزار اپنے حجرے میں موجود رہی۔
ایم این اے شاندانہ گلزار نے عید الضحیٰ کا پہلا دن اپنے پارٹی کارکنان اور حلقے عوام کیساتھ گزاری۔
#shandanagulzar #pti #peshawar #na30 #eiduladha
❤️
👍
6