
Shandana Gulzar Khan
June 8, 2025 at 09:51 AM
عید الضحیٰ/دوسرا دن!
عمران خان کے بھتیجے احمد خان نیازی کا ایم این اے شاندانہ گلزار کے رہائش گاہ پر آمد۔
ایم این اے شاندانہ گلزار سے ملاقات کی اور عید الضحیٰ کی مبارکباد دی۔
عمران خان کی رہائی کے حوالے سے احتجاج کی حکمت عملی پر گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر تحصیل پشتخرہ سابقہ صدر خورشید خان اور مئیر تحصیل متھرا پشاور انعام اللہ خان بھی موجود تھے
جب بھی عمران خان صاحب احتجاج کا کال دیں گے ہم تیار ہے اور خان کی حکم کی تعمیل کریں گے۔ ، ایم این اے شاندانہ گلزار
#shandanagulzar #pti #peshawar #na30 #releaseimrankhan
❤️
👍
5