
Shandana Gulzar Khan
June 11, 2025 at 01:12 PM
صوبائی صدر جنید اکبر کی ہدایت پر فوکل پرسن برائے اسیرانِ خیبرپختونخوا ایم این اے شاندانہ گلزار کی زیر صدارت وکلاء ٹیم کا اجلاس۔
اجلاس کے دوران اٹک جیل میں موجود تحریکی کارکنان کی رہائی یقینی بنانے اور رکن قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف لطیف چترالی صاحب کے کیس کو موثر طریقے سے اگے بڑھانے پر غور کیا گیا۔
اجلاس کا مقصد خیبرپختونخوا کے کارکنان اور اور منتخب نمائندگان کو مکمل تحفظ فراہم کرنا اور ان کے سیاسی حقوق کا دفاع کرنا۔
#shandanagulzar #pti #releaseimrankhan
❤️
4