Shandana Gulzar Khan
Shandana Gulzar Khan
June 11, 2025 at 01:12 PM
اراکین قومی اسمبلی اور وکلاء کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر احتجاج! آج عمران خان کے دو مقدمات کی سماعت تھی۔ ‏۱۔ توشہ خانہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت۔ ‏۲۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں القادر کیس کی درخواست ضمانت کی سماعت۔ ‏توشہ خانہ کیس کی سماعت بارے کل شام ہی آگاہ کر دیا گیا تھا کہ سماعت ملتوی کر دی گئی ہے مگر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت کی سماعت کی منسوخی بارے کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ ‏ابھی صبح جیسے ہی ہم اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے ہیں بتایا گیا ہے کہ دو رکنی بینچ میں سے ایک جج آج دستیاب نہ ہیں۔ ‏جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت پہلے سے ہی 21.6 تک ملتوی کر دی گئی تھی۔ ‏لاہور کے نو مئی کے آٹھ مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت 16 جون تک ملتوی ہے۔ ‏عدلیہ کی طرف عمران خان کے ساتھ ایسا کرنا انصاف و برابری کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔ #releaseimrankhan #shandanagulzar #pti
❤️ 1

Comments