🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
June 13, 2025 at 06:59 AM
‏*موت سب سے بری چیز نہیں ہے !* *سب سے زیادہ بری چیز یہ ہے کہ:* - *بغیر ایمان کے مرنا* - *اعمال صالحہ کے بغیر مرنا* - *توبہ کئے بغیر مرنا* - *الله تعالیٰ سے دل لگائے بغیر مرنا* - *اسلام پر زندگی گزارے بغیر مرنا* - *اس حالت میں مرنا کہ تم اللہ کو ناپسند ہو* *یہ سب سے بری چیز ہے !*
❤️ 😢 🙏 🌻 👍 13

Comments