
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
June 13, 2025 at 07:00 AM
*🕷️مکڑی کے جالے رزق میں تنگی کا سبب ہوتے ہیں...🕸️🍂*
*حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم فرماتے ہیں : ’’اپنے گھروں سے مکڑیوں کے جالے دور کرو کیونکہ انہیں (گھروں میں لگا ہوا) چھوڑ دینا ناداری کا باعث ہوتا ہے.*
( مدارک، العنکبوت، تحت الآیۃ: ۴۱، ص۸۹۳)
❤️
👍
❤
12