
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
May 25, 2025 at 03:05 AM
جب آپ کسی ایسی مصیبت میں پھنس جائیں کہ جس سے نکلنا مشکل ہو، تو آپ کے لیے اپنے گناہوں سے استغفار کے بعد اللّٰه تعالی کی طرف لپکنے اور اس سے دعا کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچتا۔
[صيد الخاطر لابن الجوزي، صـ ٣٥٢]
❤️
💓
2