اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
May 25, 2025 at 04:11 PM
`ابھی وقت ہے تمہارے پاس✨` تم جوان ہو، طاقت سے بھرپور.. لیکن یاد رکھو، موت کا فرشتہ بڑھاپے کا انتظار نہیں کرتا۔ اپنی جوانی اللہ کے لیے استعمال کرو، وہ تمہارے مستقبل میں برکت ڈالے گا۔ 💯 🤲 یہ دنیا تمہارے دل کو کبھی نہیں بھر سکتی۔ لیکن سجدہ تمہارے دل کو سکون دے گا❣️
💓 🤲 2

Comments