اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
May 26, 2025 at 08:44 AM
*اے اللہ!* ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ صغیرہ ہیں یا کبیرہ، لیکن ہمیں صرف اتنا یقین ہے کہ تیرا کرم، تیری بخشش، تیری رحمت ہر چیز سے بڑی ہے۔ الٰہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف فرما دے، ہمارے دلوں کو نورِ ہدایت سے بھر دے، ہمیں توبہ کی توفیق دے، اور قیامت کے دن ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*🤲🏻
🤲 1

Comments