اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
May 26, 2025 at 08:44 AM
`سکون کیسے ملے اصل بات کو سمجھیں`⛱️ ✍️ انسان کے سکون کا تعلق روح سے ہے اور روح ذکر الله کے بغیر نہیں رہ سکتی جیسے انسان کا ظاہری جسم کو کھانا چاہیے ہوتا ہے کہ اس کے بغیر جسم نہیں رہ سکتا یونہی الله کی یاد کے بغیر روح مرجھا جاتی ہے جس سے ہمارے اندر بےسکونی پیدا ہوتی ہے اور ذکر کے لیے پہلی چیز فرض نماز پھر تسبیحات پڑھنا۔ کہ فرمایا گیا کامیاب ہوا جس نے تزکیہ کیا یعنی اپنے رب کے نام کا ذکر کیا۔۔الله الله الله کا ذکر کیا کیجیے❤ *
❤️ 💓 2

Comments