اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
June 5, 2025 at 01:27 PM
*یَومِ عَرَفَہ کا روزہ* 2 سال کے گناہ معاف (یعنی اپنے ملک کی اسلامی تاریخ 9 ذوالحجہ کا روزہ) نبی مکرم ﷺ کا فرمان عالی شان *ترجمہ:* *اور عرفہ کے دن روزہ رکھنے سے میں اللہ تعالیٰ کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ یہ ایک سال پہلے کے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا"* صحیح مسلم؛ 2746
❤️ 1

Comments