اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
June 14, 2025 at 05:56 AM
*✍🏻خود کو ایسا بنا لیں کے کسی کا تعریف کرنا یا نہ کرنا آپ کے لیے غیر ضروری ہو جائے.* *کوئی آپ کو اچھا کہتا ہے یا برا اس چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں.* 🌸 *پرواہ صرف رب العالمین کی کریں کہ کہیں آپ اسکی نظر میں تو نہیں گِر رہے۔ کہیں وہ آپ کے ساتھ ناراض تو نہیں ہوا یقین جانیے رب العالمین سے بڑھ کر کوئی محبت نہیں کر سکتا۔* *اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط اور خوبصورت بنا لیں۔*❤️
❤️ 1

Comments