اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
June 14, 2025 at 01:25 PM
اللّٰہ تمہارے دل کی ہر وہ دعا سنتا ہے جو تم کبھی زبان پر نہیں لائے۔ وہ تمہارے دل کے ہر غم کو سمجھتا ہے، تمہاری ہر خاموشی کو محسوس کرتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ تم کس حال میں ہو، اور وہ تمہارے لیے وہی کرے گا جو تمہارے لیے بہتر ہے۔ بس اس پر بھروسہ رکھو اور اپنے دل کو اس کے حوالے کر دو، کیونکہ وہ سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔✨
❤️ 2

Comments