Noval Warld Urdu Poetry Sad Funny Mix Jokes Hd Status Urdu Stories Islamic ❤️
June 5, 2025 at 03:02 AM
Don,t copy past without my permission . # تو_میرا_جنون # از قلم انعم طارق # قسط نمبر 10 عشل نے،جیکٹ میں اڑسی گن نکالی ،اور چوکنہ انداز میں ادھر ادھر نظر دیکھنے لگی ۔مطمئن ہس کے پہلے فرش پر بنا دروازہ کھولا ۔نیچے دس بارہ سٹیپ بنے ہوئے تھے ۔عشل نیچے اتری تو چند سیکنڈز کے لیئے ٹھٹھک کر رک گئی ۔وہ ایک فرنشڈ لاونچ تھا ۔دائیں جانب دو کمرے بنے تھے اور بائیں جانب اوپن کچن تھا ۔ضروت کیہر چیز وہاں موجود تھی ۔ مگر جس چیز نے عشل کو ٹھٹھکنے پر مجبور کیا تھا وہ سامنے دیوار پر بنا ٹیٹو تھا ۔ وہی کوبرا سے 5 لکھا تھا ۔وہ ٹیٹو پوری دیوار پر بنا ہوا تھا ایک دم سے دیکھنے پر لگتا تھا کے ایک بہت بڑا اژدھا منہ کھالے کھڑا ہے اور اسکے بنانے والے نے بھی اسطرح سے بنایا تھا کے نظر پڑ نے پر حقیقت کا گمان ہوتا تھا ۔ عشل نے اسکی تصویر اپنے فون میں کھینچ لیں ۔ اور گن پر گرفت مضبوط کر کے سارے رومز چیک کرنے لگی ۔دونوں رومز خالی تھے ۔وہ لوگ یہ رومز تب استعمال کرتے تھے جب پولیس کے چھاپہ مارنے کا خطرہ ہوتا ۔ اس نے ہر ایک جگہ کی تلاشی لی ۔اور وہاں سے نکل آئی ۔اور لوہے کے پائپ کو پکڑ کے اوپر چڑھنے لگی ۔اسنے دروازے کو ہلکا سا کھٹکٹھایا ،تھوری دیر تک جب وہاں کوئی نہیں آیا تو اسے تھورا سا دروازہ کھول کر چیک کیا ۔وہاں پر کوئی بھی نہیں تھا وہ دروازی کھول کر باہر نکلی ،وہ ایک گھر تھا ۔پورا گھر خالی پڑا تھا ۔ وہ بہت چھوٹا اور سادہ سا گھر تھا ۔نیچے کے پورشن میں ایک کمرہ ،کچن تھا ۔لاونچ سے سیڑھیاں اوپر کی طرف جا رہی تھیں ۔عشل نے روم چیک کیا اس کے بعد اوپر جانے لگی ۔سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے ریلنگ پر رکھا ،ساتھ ہی تیزی سے سے ہاتھ ہٹایا تھا ۔کیونکہ اسے ریلنگ میں کرنٹ محسوس ہوا تھا ۔اسکی پیشانی پر بل نمودار ہوئے ۔ اسنے اپنی جیکٹ کی ان گنت جیبوں میں سے ایک ایک میں سے اپنا جدید فون نکالا اور فون ،اور فون کے جتنی ہی ڈیوائیس نکالی اور چند منٹ اس ڈیوائس کی سکرین پر انگلیاں چلانے کے بعد اسنے گہرا سانس لیا ۔ اوپر کے پورشن میں چاروں طرف لیزر شیٹ تھی ۔اس لیزر شیٹ میں ہیوی والٹ کا کرنٹ تھا ۔عشل وہیں سیڑھیوں پر بیٹھ کر تیزی سے ڈیوائس کی سکرین پر انگلیاں لانے لگی ۔اسے یہ لیزر شیٹ ڈس ایبل کرنی تھی ۔ٹھیک تین منٹ کے بعد اسنے دھڑکتے دل کے ساتھ اسنے اینٹر کا بٹن دبایا تو لیزر شیٹ ڈس ایبل ہو گئی ۔عشل نے اپنے دھک دھک کرتے دل پر ہاتھ رکھا اور نظریں اوپر کی طرف اٹھائیں تھیں ۔جیسے خدا کا شکر ادا کیا ہو ۔ وہ تیزی سے سیڑھیاں چڑھتی ہوئی اوپر گئی ۔وہاں بہت سی ڈیوائسز ، لیپ ٹاپ ،سکرین وغیرا موجود تھیں۔اور وہاں موجود۔تین دیواروں پر ،کوبرا والا ٹیٹو بنا تھا ۔اور چوتھی دیوار پر سکرین لگی تھی ۔جن میں مختلف درباروں کی فوٹیج تھیں ۔ عشل نے جلدی سے وہاں پر تینوں لیپ ٹاپس میں یو ایس بییز لگائی اور ہیک کر کے انکے پاسورڈ کھول کر سارا ڈیٹا یو ایس بی میں کاپی کرنے لگی ۔جب تک ڈیٹا کاپی ہوا اسنے سکرین پر شو ہونے والی فوٹیج کی تصویریں لیں ۔اور یو ایس بی نکالتی جلدی سے وہاں سے نکلی کے وہاں پر کوئی بھی آ سکتا تھا ۔باہر آ کر اسنے دوبارہ سے لیزر شیٹ ایبل کی اور جس راستے آئی تھی اسی راستے واپس ہو لی ۔ ######################۔ "سنو .۔۔۔۔میری بات سنو ۔۔۔۔تم کہاں جا رہے ہو ۔"زاویار فلیٹ سے نکلنے لگا جب نور اس کے پیچھے آئی تھی۔ "جہنم میں ۔۔"زاویار نے اسے غصے سے گھورا ۔ "مجھے بھی لے جاو ۔"نور سنجیدگی سے بولی ۔ "واٹ ۔۔۔۔تمہیں جہنم میں جانا ہے ۔"زاویار کے لہجے میں حیرت تھی ۔ "شٹ اپ ۔۔۔۔۔مجھے پتہ ہے تم بوا کو ڈھونڈنے جا رہے ہو ۔۔۔۔مجھے بھی ساتھ لے جاو ۔ہو سکتا ہے میں تمہاری کوئی مدد کر سکوں۔۔۔"وہ جھنجھلا کر بولی ۔ "او ہیلو میڈم ۔۔۔۔تم یہاں پکنک پر نہیں آئی جو آوٹنگ کے پلان بنا رہی ہو ۔۔۔۔۔۔کڈنیپ کر کے لائے ہیں ہم تمہیں۔۔۔۔چپ کر کے روم میں جا کر بیٹھ جاو ۔۔۔۔اور بھوک لگے تو فریج میں جو بھی موجود ہوا کھا لینا ۔۔"زاویار نے اسے آنکھیں دیکھائیں ۔ "میری ایک دوست ہے ۔۔۔اس کے گھر جو ملازمہ۔کام کرتی ہے وہ اور بوا ایک ہی محلے میں رہتی ہیں ۔۔۔۔۔میں ان سے پوچھتی ہوں ۔۔ہو سکتا ہے انہیں کچھ پتہ ہو.۔۔۔۔"وہ اب بھی سنجیدہ تھی ۔زاویار نے اسے غور سے دیکھنے لگا ۔اسکا چہرہ ضبط سے سرخ ہو رہا تھا ۔آنکھیں دیکھ کر یوں لگ رہا تھا جیسے وہ ابھی رو دے گی ۔ ذاویار کچھ بھی بولے بنا باہر نکلا ،نور بھی اسکے پیچھے باہر نکلی ،زاویار فلیٹ لاک کرتا گاڑی میں جا بیٹھا نور بھی تیز تیز قدم اٹھاتی گاڑی میں بیٹھ گئی ۔اگلے پانچ منٹ میں وہ دونوں نور کی دوست کے گھرکے باہر ،موجود تھے۔شام کے سائے ہر طرف اپنی طرف پر پھیلانا شروع ہو گئے تھے ۔ "تم یہ دیوار پھلانگ لو گی ۔"زاویار نے گھر کے پچھلی طرف بنی،سات فٹ لمبی دیوار کو دیکھتے ہوئے نور سے سوال کیا ۔ "شائید نہیں ۔۔۔۔۔کیونکہ میرے چوٹ لگی ہے ۔۔"نور نے نفی میں سر ہلایا کے کمر پر لگی چوٹ کی وجہ سے وہ یہ دیوار نہیں پھلانگ سکتی تھی ۔ "اس دیوار کے ساتھ ہی ملازموں کے کواٹر بنے ہیں ۔۔۔ایسا کرو تم یہاں سے اندر جاو ۔۔میں دروازے سے اندر جاتی ہوں ۔۔۔۔۔"وہ گاڑی سے نکل گئی ۔زاویار خاموشی سے بیٹھا رہا ۔اور اسے جاتا ہوا دیکھنے لگا ۔وہ دیکھنا چاہتا تھا کے نور کیا کرتی ہے ۔وہ واپس آئے گی یا بھاگ جائے گی ۔اور وہ اسکے کالر کے ساتھ مائیکرو فون پہلے ہی لگا چکا تھا ۔ "آئمہ۔۔۔آئمہ ۔۔تمہاری عروج (ملازمہ۔) کہاں ہے ۔۔۔پلیز جلدی بتاو ۔"کچھ ہی دیر میں میں نور کی گھبرائی ہوئی آواز گاڑی میں گونجی ۔زاویار الرٹ ہوا ۔ "کیا ہوا ہے تمہیں اتنی گھبرائی ہوئی کیوں ہو۔۔۔یہ کیا حلیہ بنایا ہوا ہے ۔،۔۔ اور یہ تمہارے کپڑوں پر خون کیسے لگا ۔"وہ شائید اسکی دوست تھی جو تشویش سے اس سے پوچھ رہی تھی ۔ "وہ ۔۔۔وہ علیزے کا ۔۔۔۔علیزے کا ایکسیڈینٹ ہو گیا ہے۔۔۔وہ ۔۔وہ بوا کے ساتھ گئی تھی ۔۔پر اب صرف علیزے ملی ہے ۔۔اسے کافی چوٹیں لگیں ہیں ۔۔۔۔پر بوا نہیں مل رہیں ۔۔۔عروج کہاں ہے ۔۔اسے بوا کے گھر کا پتہ ہے ۔۔۔میں ان کے گھر انفارم کر دیتی ہوں ۔۔"وہ بوکھلائے اور گھبرائے لہجے میں بولی ۔اوراسکے لہجے میں کافی حد تک آنسووں کی آمیزیش تھی ۔ اسکی بات پر زاویار گاڑی سے باہر نکلا۔ "عروج ۔۔۔۔عروج ۔۔۔۔"آئمہ زور زور سے اسے آوازیں دینے لگی ،نور کی حالت دیکھ کر وہ بھی گھبرا گئی تھی ۔ "جی ۔۔۔جی بی بی۔۔۔۔"عروج دوبٹے سے ہاتھ صاف کرتی کچن سے باہر نکلی ۔ "سنو تمہیں بوا کے گھر کا اڈریس پتہ ہے ۔۔۔یا پھر انکا فون نمبر ہے تمہارے پا س ۔۔۔تو جلدی سے دے دو ۔۔۔۔۔مجھے انکے گھر کال کرکے بتانا ہے ۔"نور پریشانی سے بولی تو آئمہ نے عروج کا بازو پکڑ کر ہلایا جو کسی کشمکش میں پڑ چکی تھی ۔ "ہاں ۔۔۔۔ہاں نمبر ہے میرے پاس ۔۔۔ڈائیری میں لکھا ہے ۔۔مم۔۔۔میں ڈائیری لے کر آتی ہوں"۔عروج کی بوکھلاہٹ نور نے واضع نوٹ کی تھی ۔ "نہیں ایسے بہت دیر ہو جائے گی ۔۔۔۔میرا نمبر بھی تمہارے پاس ہے ۔۔۔تم انکا نمبر مجھے سینڈ کر دینا ۔۔۔میں چلتی ہوں ۔"نور تیزی سے بولتی گھر سے باہر نکلنے لگی ۔جب آئمہ اسکے ساتھ ہو لی ۔ "نور میں بھی تمہارے ساتھ چلتی ہوں ۔مجھے بھی علیزے کو دیکھنا ہے ۔"آئمہ کے لہجے میں فکر مندی تھی ۔ "نہیں ابھی تو مجھے اور تائی امی کو بھی اندر نہیں جانے دے رہے ۔تم بعد میں آ جانا ۔"وہ اسے سہولت سے منع کرتی تیزی سے باہر نکل گئی ۔ دوسری طرف زاویار دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا اور کوٹر کی طرف بڑھا اور ایک طرف ،کونے میں کھڑا ہو گیا ۔جب ایک لڑکی تیزی سے چلتی ہوئی ایک کمرے میں داخل ہوئی تھی ،زاویار بھی دبے قدموں کمرے میں داخل ہوا ۔تو وہ لڑکی گھبرائے ہوئے انداز میں فون پر کسی کا نمبر ملا رہی تھی ۔جیسے ہی اسنے فون کان سے لگایا زاویار تیزی سے آگے بڑھا اور اسکی گردن کی ایک مخصوص نس دبائی ،اور فون اسکے ہاتھ سے پکڑ کر کال کاٹ دی ، وہ بے حوش ہو گئی ۔ زاویر نے اسے اپنی پشت پر ڈالا اور دیوار پر سے دوسری طرف کود گیا ۔اسکو گاڑی میں ڈال کر وہ ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا اور گاڑی فل سپیڈ میں ڈال دی ۔ #######################۔ شاہ صوفے پر بیٹھا ،لیپ ٹاپ پر انگلیاں چلا رہا تھا ۔اس کے چہرے پر چھائی کرختگی ۔آنکھوں میں بلا کی سرد مہری تھی ۔نا چاہتے ہوئے بھی اسکی نظریں بار بار بند دروازے کی طرف اٹھ رہی تھیں اور وہ چاہ کر بھی اپنی پوری توجہ کام کی طرف نہیں رکھ پا رہا تھا ۔دھیان بھٹک بھٹک کر علیزے کی طرف جا رہا تھا ۔ وہ ابھی تھوری دیر پہلے ہی علیزے کو فلیٹ پر لے کر آیا تھا ۔راستے میں ہی اسنے ڈاکٹر کو کال کر دی تھی ۔وہ ڈاکٹر بھی ایجینٹ ہی تھا ۔جو اپنے زخمی جوانوں کو ٹریٹ مینٹ دیتا تھا ۔ علیزے بے حوش تھی ،ایک ڈاکٹر اور نرس اسے ٹریٹ مینٹ دے رہے تھے ۔اور جانے کیوں شاہ کا دل بے چین تھا ۔مگر اسکی بےچینی چہرے سے واضع نہیں ہو رہی تھی ۔چہرے پر چھائی کرختگی ،اور آنکھوں کی سرد مہری برقرار تھی ۔ کچھ دیر بعد ڈاکٹر ہاتھ میں بریف کیس تھامے روم سے باہر آیا ۔نرس بھی اسکے ہمراہ تھی ۔شاہ فورا اپنی جگہ سے اٹھا کھڑا ہوا ۔ "دیکھیے میجر صاحب ،پیشنٹ کے زخم گہرے ہیں ۔۔۔اور اسکی مینٹلی حالت بھی ٹھیک نہیں ہے ،جیسے کسی بات کا ان کے دماغ پر بہت گہرا اثر پڑا ہے ۔۔۔پیشنٹ کو سخت آرام ،اور کیئر کی ضرورت ہے ۔۔۔۔اور انکے بازو پر جو زخم ہے وہ کافی گہرا ہے۔۔زرا سی بے احتیاطی کے باعث زخم خراب ہو سکتا ہے ۔"ڈاکٹر اسے علیزے کی کنڈیشن کے بارے میں بتاتا وہاں سے چلا گیا ۔ ڈاکٹر کے جانے کے بات شاہ نے بے ساختہ ہی کمرے کی طرف قدم بڑ ھائے ۔دروازہ کے ہینڈل پر ہاتھ رکھا مگر پھر دروازہ کھولے بنا ہی واپس آ کر بیٹھ گیا اور لیپ ٹاپ کھول لیا ۔جب اسے کان میں لگے ایئر پیس میں وائیبریشن محسوس ہوئی ۔اسنے بٹن پریس کیا۔ "کیپٹن عشل از ہیئر ۔"ایئر پیس میں سے عشل کی آواز ابھری ۔ "سر میں یہاں پرسیل قید لڑکیوں کو یہاں سے نکال دوں ۔"عشل اس سے اجازت مانگ رہی تھی ۔ "نہیں ۔۔۔کل صبح ہم آستانے پر اٹیک کرنے والے ہیں۔اگر ابھی ان لڑکیوں کو آزاد کروایا تو وہ لوگ روپوش ہو جائیں گے ۔۔ابھی آپ خد وہاں سے نکلیں ۔"شاہ نے مختصر لفضوں میں اسے اپنا آگے کا پلان سمجھایا ۔اور لیپ ٹاپ پر جھک گیا۔ #####################۔ "میں تم سب کو زندہ زمین میں گاڑھ دوں گا ۔اتنی ٹائٹ سیکیورٹی[email protected] ہونے کے باوجود کوئی میرے گھر سے ۔۔۔میرے کمرے سے لڑکی کو لے گیا ۔کہاں مرے ہوئے تھے سب ،"کوبرا اس وقت غصے سے پاگل ہوتا ملازموں پر دھاڑ رہا تھا ۔ Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/002voVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 وہ علیزے کو چیختا ہوا دیکھ رہا تھا ،جب اسکے فون پر مخصوص الارن بجنے لگا ۔وہ فورا الرٹ ہوا ۔کوئی ان کے میٹنگ روم میں گیا تھا ۔اور کسی نے اسکے لیپ ٹاپ کو چھیڑا تھا ۔(جہاں عشل گئی تھی ۔) وہ علیزے کو وہیں چھوڑ کر،اپنے چہرے پر ماسک پہنا اور اوپر بھاگا تھا۔اسنے لیزر شیٹ چیک کی،وہ ڈیس ایبل تھی ۔وہ بھاگتا ہوا باہر[email protected] نکلا ۔گاڑی اڑاتا ہوا وہاں پر پہنچا تھا ۔مگر ہر چیز اپنے ٹھکانے پر موجود تھی ۔ کچھ ہی دیر میں ویرا اور رنگویر اسکے سامنے موجود تھے ۔ "کوبرا میں گیا تھا اس روم میں،اور بے دھیانی میں نے اپنے لیپ ٹاپ کی جگہ تمہارا لیپ ٹاپ کھول دیا تھا ۔"رنگویر کے کہنے پر وہ تھوڑاNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029voVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 بہت مطمئن ہوا تھا ۔ "پر تم وہاں کیا کرنے گئے تھے ۔۔اور دھیان کہاں تھا تمہارا ۔"وہ مشکوک انداز میں اسے دیکھنے لگا ۔ "خبر ملی تھی کے کسی آستانےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/09lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 پر ،پیر غداری کر رہا ہے ۔۔۔مگر فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔اسے ایسے انجام تک پہنچایا ہے کے اسکی نسلیں بھی غداری جیسے لفظ سے بھی نا آشنا رہیں گی ۔"کوبرا رنگویر[email protected] کی بات پر مطمئن ہوتا واپس چلا گیا ۔ "تم نے جھوٹ کیوں بولا ۔"ویرا نے اسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھا ۔ "اگر جھوٹ نا بولتا تو وہ اب تک ہم دونوں کی گردنیں اتار چکا ہوتا ۔"رنگویر نے اسے گھورا ۔ "اگر اسے پتہ چل گیا کے کسی نے[email protected] غداری نہیں کی تو پھر کون سا تمہاری گردن سلامت رہی گی ۔"ویرا نے اسے ڈرانا چاہ ۔ "ڈونٹ وری ۔۔اسکے گھر پہنچنے سےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/002oVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 پہلے ہی میں اس غدار کا صفایا کر چکا ہوں گا ۔۔۔"رنگویر نے کمینگی سے مسکراتے ہوئے اسے آنکھ ماری تو ویرا سر جھٹک کر وہاں سے چلی گئی ۔ کوبرا جب گھر پہنچا تو دروازے پر گارڈز کی لاشیں پڑیں تھیں جنہیں[email protected] کتے آدھے سے زیادہ کھا چکے تھے ۔ بے شک برائی کرنے والوں کا انجام بہت برا ہوتا ہے ۔یہ بات اس وقتNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029oVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 کوبرا کو سوچنی چاہیئے تھی ۔مگر وہ بنا سوچے گارڈ کی لاش کو ٹھوکر سے پیچھے کرتا اندر چلا گیا ۔اور علیزے غائب تھی ۔جس سے اسکا غصہ آسمان پر پہنچ گیا ۔ [email protected] ######################۔ وہ تینوں اس وقت ایک کمرے میں موجود تھے ۔جس میں جدید اسلحہ ،ڈیوائسز ،اور لیپ ٹاپ موجود تھے ۔کمرہ فلیٹ کے نیچے بنا ایک خفیہ کمرہ تھا جہاں پر وہ لوگ میٹینگ کیا کرتے تھے ۔عشل نے انہیںNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/00lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 یو ایس بی دی تھی ،جس سے انہیں بہت سارا ڈیٹا ملا تھا ۔جس جگہ پر انکے چھوٹے بڑے آستانے تھے سب کی انفار میشن ان یو ایس بیز میں موجود تھی ۔ "سر ان ملازماوں کو ویرا نے وہاں رکھوایا تھا ۔اور اسکی رکھوائی گئی بہت سی ایسی عورتیں ہیں جو[email protected] مختلف گھروں میں کام کرتی ہیں ۔اور جس گھر میں خوبصورت لڑکیاں موجود ہوتی ہیں یہ وہاں پر کام کرتی ہیں۔۔۔اور ان کی فیملی کو بہلا پھسلا کر آستانے پر بھیج دیتی ہیں ۔۔۔۔ اور اسی کام کے انہیں پیسے ملتے ہیں ۔۔ اور غریب لوگ جنہیں سارا دن محنت کرنے کے بعد تھورےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0voVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 بہت پیسے ملتے ہیں ،انہیں جب صرف اتنے سے کام کے ہزاروں رپے ملتے ہیں تو. وہ با آسانی اس کام کے لیئے راضی ہو جاتے ہیں ۔۔۔آگے کا کام رنگویر اور ویرا کرتے ہیں ۔"زاویار نے اسے تفصیل بتائی ۔شاہ سنجیدگی سے اسکی بات سنتا رہا ۔وہ یہ سب پہلے سے ہی جانتا تھا ۔ "سر رنگویر اور ویرا کسی کے لیئے کام کرتے ہیں ۔۔۔مطلب ان سے بھی[email protected] بڑا کریمینل ہے۔جو اس سب کو لیڈ کر رہا ہے ۔"عشل کی بات پر زاویار چونکہ ۔ "کوبرا ۔۔۔اور ان لوگوں کا کوئی مشن ہے جس کے تحت یہ سب کر کام کر رہے ہیں ۔۔۔۔یہ ان کے مشن کا لوگوNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0VITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 ہے ۔ K.S.B .M.N ان کے مشن کا نام ہے ۔"شاہ نے اپنا لیپ ٹاپ ان کی جانب گھمایا جہاں پر وہ ٹیٹو بنا سرکل میں روٹیٹ کر رہا تھا ۔ "کیا مقصد ہو سکتا ہے اسکا ۔"زاویار[email protected] بغور اس ٹیٹو کو دیکھنے لگا ۔ "K مطلب کڈنیپنگ ۔۔۔S مطلب سمگلنگ ۔۔۔،B مطلب بلاسٹ ۔۔۔۔M..مطلب موسکیو یعنی کےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/002Y9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 مسجد۔۔۔"شاہ ایک ایک لفظ کو پوائنٹ کرتا ہوا بول رہا تھا ۔جیسے جیسےطوہ بول رہا تھا اسکے چہرے پر چھائی کرختگی بڑھتی جا رہی تھی ۔وہ دونوں بغور اسکی بات سن رہے تھے ۔آخری بات پر چونک گِئے ۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029Y9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 وہ لوگ مساجد میں کیا کرنے والے ہیں ۔"ان دنوں کی پیشانی پر بھی بل نمودار ہوئے ۔ "وہ بعد میں بتاوں گا فلحال ہمارے پاس وقت بہت کم ہے ،اس N کا[email protected] مطلب ہے نیو ۔۔۔یعنی جو نیا منتھ شروع ہونے والا ہے ۔صرف پانچ دن ۔۔۔ہمارے پاس صرف پانچ دن ہیں ان کے مشن کو ناکام بنانے کے لیئے ۔۔۔۔۔اسی لیئے ہم ان کے تین بڑےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0oVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 آستانوں پر آج ہی،ابھی اور اسی وقت اٹیک کریں گے ۔۔۔۔آر یو ریڈی گائیز ۔۔"شاہ نے ان کی طرف دیکھا ۔ "یس سر ۔"دونوں یک زبان کہا تھا ۔[email protected] "اپنی اپنی ٹیم ریڈی کرو ۔۔۔امید کرتا ہوں کے ہم اگلے ایک دو گھنٹوں میں انکے تین آستانے ختم کر چکے ہوں گے ۔"شاہ ،روم کے دائیں جانب بنی دیوار کی طرف بولا ۔جہاں پر اسلحہ،دستی بم،دھواں بم وغیرہ موجود تھے ۔🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸 *_Save my number for Status view:0306__4626678_* *_Channel owner and Noval writer:Akbar Ali Khan_* ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ "انشاء اللہ "جب وہ لوگ وہاں سے نکلے تو انکی آنکھوں میں ایک چمک تھی۔کسی قسم کا ڈر اور خوف انکے[email protected] چہرے پر نہیں تھا ۔ اور ان کے دل میں اس وقت صرف ایک ہی بات تھی ۔لوٹ آئے تو غازی ۔نا لوٹے تو شہید ۔ غازی ہوئے تو بھی کامیاب اور اگر شہید ہوئے تو بھی کامیاب ۔ #####################۔
❤️ 👍 🆕 😢 🔜 🔥 😂 😮 107

Comments