Noval Warld Urdu Poetry Sad Funny Mix Jokes Hd Status Urdu Stories Islamic ❤️
June 5, 2025 at 02:07 PM
Don,t copy past without my permission . # تو_میرا_جنون # از قلم انعم طارق # قسط نمبر 11 "کیپٹن۔۔۔"زاویار کمرے سے باہر نکلنے لگا جب عشل نے اسے آواز دی ۔تو وہ رک کر بنا مڑے ،ہلکی سی گردن موڑ کر اسکے آگے بولنے کا انتظار کرنے لگا ۔شاہ پہلے ہی وہاں سے جا چکا تھا ۔ "ایک بات میری سمجھ میں نہیں آئی ۔۔کے جب سر نے آستانے پر اٹیک ہی کرنا تھا تو مجھے وہاں پر کیوں بھیجا ۔۔مطلب میرے سارے دن کی محنت ویسٹ ہو گئی ۔۔۔۔"وہ دستی بم اپنی کالی ہڈ کے اندر کی طرف رکھتی منہ بنا کر بولی ۔ "تمیں وہاں اس لیئے بھیجا تھا کے ہمیں آستانے کے دوسرے خفیہ راستے کا نہیں پتا تھا کے وہ کہاں جاتا ہے ۔۔۔تمہیں یہ چیک کرنے کے لیئے بھیجا تھا کے وہ راستہ انکے کسی اور آستانے سے نا ملتا ہو یا پھر وہ اس راستے کے زریعے لڑکیاں کسی اور جگہ اسمگل کرتے ہوں تو اسکا پتہ لگایا جا سکے ۔۔" زاویار نے اسے تفصیل بتائی پھر کچھ یاد آنے پر گولیوں کی ایک ڈبی اٹھا کر اپنی پینٹ کی جیب میں رکھی ۔ "ویسے ایک بات ہے ۔۔۔سر ہیں بہت ڈیشنگ۔۔۔۔قسم سے انہیں دیکھ کر نا کچھ کچھ ہوتا ہے ۔۔"عشل دل پر ہاتھ رکھ کر ڈرامائی انداز میں بولی ۔ زاویار اور عشل پہلے بھی ایک مشن ساتھ کر چکے تھے ،اور فورس جوائن کرنے سے پہلے وہ ایک ہی کالج میں پڑھے تھے جس وجہ سے وہ ایک دوسرے سے بے تکلف تھے ،بلکہ کسی حد تک ان میں دوستی بھی تھی ۔ "ہم مشن پر جا رہے ہیں اور تمہیں اس وقت یہ فضولیات سوجھ رہی ہیں ۔۔۔"زاویار نے اسے گھورا۔تو وہ ہنس دی ۔ "سچ میں ۔۔۔میں سوچ رہی ہوں کے اس مشن کے کمپلیٹ ہونے کے بعد سر کو پر پوز کروں گی ۔۔۔اگر سر مان گئے تو شادی کر لوں گی ان سے ۔۔۔"وہ مسکراتی ہوئی، دستی بم ہڈ کی اندرونی جیب میں رکھتی ہوئی بولی ۔ "ویل سر کو پرپوز کرنے کے بعد اگر تم زندہ بچ گئی تو مجھے ضرور بتانا ۔۔۔"زاویار نے اپنے موبائل سے ایک ہی میسج پانچ لوگوں کو سینڈ کیا ۔ "ہاں ضرور ۔۔کیوں نہیں ۔۔"عشل اس انداز میں بولی جیسے وہ واقع ہی ایسا کرنے کا ارادہ رکھتی ہو ۔وہ دونوں آگے پچھے چلتے فلیٹ سے باہر نکل گئے ۔کے ان کے پاس وقت بہت کم تھا ۔ #######################۔ نور زاویار کے ساتھ ہی فلیٹ پر واپس آئی تھی ۔جب شاہ زر نے انہیں بتایا تھا کے وہ علیزے کو لے آیا ہے ۔نور بھاگتی اس روم میں گئی تھی ۔علیزے کی حالت دیکھ کر اسے رونا آنے لگا تھا ۔ "علیزے ۔۔۔۔۔علیزے ۔۔۔آنکھیں کھولو ۔۔۔۔"وہ اسکا ہاتھ اپنے دونوں ہاتھوں میں تھامتی بھرائے ہوئے لہجے میں بولی ۔علیزے کی حالت دیکھ کر اسے رونا آ رہا تھا ۔مگر علیزے زندہ تھی اس بات پر اسنے خدا کا شکر ادا کیا تھا ۔کافی دیر وہ علیزے کے پاس بیٹھی رہی ۔اسے بھوک محسوس ہونے لگی تھی ۔ایک دم سے اسے یاد آیا کے اسنے سارے دن میں کچھ بھی نہیں کھایا تھا ۔ کچھ کھانے کا سوچ کر وہ کمرے سے باہر نکلنے لگی جب اسے باہر سے آوازیں سنائی دیں ۔اسنے احتیاط کے ساتھ تھورا سا دروازہ کھولا ،اور جھری سے باہر دیکھا تو عشل فلیٹ سے باہر نکل رہی تھی ۔کچھ دیر وہ یوں ہی کمرے میں کھڑی رہی ،ناہر بلکل خاموشی تھی ۔نور کو محسوس ہوا جیسے فلیٹ میں کوئی بھی موجود نہیں ہے ،وہ کمرے سے باہر نکل آئی اور فکیٹ کے خارجی دروازے کی طرف بڑھی مگر وہ باہر سے لاک تھا ۔اسنے دروازہ کھولنے کی کوشش کی مگر دروازہ نہیں کھلا ۔ وہ مایوس ہو کر کچن کی طرف بڑھی ۔فریج میں سے بریڈ اور مایو نیز نکالی ۔بریڈ پر مایونیز لگائی اور کافی بنانے لگی ۔کھانے کے بعد اسے اپنے اندر توانائی محسوس ہوئی ۔ وہ اٹھی اور پورے فلیٹ کا جائیزہ لینے لگی ۔فلیٹ میں دو کمرے تھے ۔ایک کمرے میں وہ دونوں موجود تھی اور دوسرا کمرہ لاک تھا ۔نور پر سوچ انداز میں دروازے کے لاک کو دیکھنے لگی ۔پھر اپنے سر سے پن نکال کر ،کی ہول میں ڈالی اور اسے دائیں بائیں گھمانے لگی ۔پندرہ منٹ کی زور آزمائی کے بعد دروازہ کھل گیا تھا ۔نور کے چہرے پر فاتحانہ مسکراہٹ ابھری ۔ اسنے اپنے ہاتھ میں پکڑی پن کو کمرے میں رکھی ڈسٹ پن میں پھینکا اور کمرے کے درمیان میں کھڑی ہو کر کمرے کو بغور دیکھنے لگی ۔جب اسکی نظر سامنے والی دیوار پر پڑی ،جہاں پر ایک کھڑکی تھی،نور اسے بغور دیکھنے لگی ۔غور سے دیکھنے پر اسے محسوس ہوا تھا کے وہ کھڑکی نہیں تھی بلکے ایک دروازہ تھا ۔ نور نے ہاتھ بڑھا کر اس دروازے کو کھولنا چاہ ،جیسے ہی اسنے دروازے پر ہاتھ رکھا اسکے منہ سے چیخ بلند ہوئی تھی. اور وہ ایک جھٹکے سے فرش پر گری تھی ۔کمر اور سر جیسے ہی فرش سے ٹکرایا تھا وہ کراہ اٹھی ۔ ####################۔ شاہ اس وقت تہ خانے کے ،ویرانے میں کھلنے والے دروازے کے پاس موجود تھا ۔اسکے ایک ہاتھ میں چاقو تھا اور دوسرے ہاتھ میں ٹرانسمیٹر ڈیوائس اور گن تھی ۔پاس ہی روڈ پر ایک وین کھڑی تھی ۔جس کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا آرمی آفیسر چوکس سا بیٹھا تھا ۔ گائیز اپنی اپنی پوزیشن سمبھالو ۔۔۔جیسے ہی میں کہوں گا فورا سے اٹیک کر دینا ۔۔"اسنے اپنی ٹیم کو ہدایت دی اور ٹرانسمیٹر اپنی پینٹ کی پاکٹ میں رکھا ۔اور کان میں لگی بلوٹوتھ کا بٹن پریس کیا ۔ "لوکیشن پر پہنچ گئے ۔"اسنے زاویار اور عشل سے سوال کیا ۔ یس سر "دونوں ایک ساتھ بولے ۔ "ان آستانوں کو چیک کر لینا ۔۔۔اگر وہاں پر کوئی لڑکیاں ہوئیں تو انہیں باحفاظت وہاں سے نکال کر ،آستانے تباہ کر دو ۔۔"وہ انہیں ہدایت دیتا دروازے پر پڑی جھاڑیاں ہٹانے لگا ۔ "سر کسی کو اریسٹ نہیں کرنا۔۔۔؟؟؟"عشل نے سوال کیا ۔ "نہیں اریسٹ صرف رنگویر اور ویرا[email protected] کو کرنا ہے ۔۔ان سے ہی بہت زیادہ انفارمیشن مل جائے گی باقی کسی کی ضرورت نہیں ہے ۔۔"شاہ نے سنجیدگی سے بولتے ہوئے دروازہ کھٹکھٹایا اور ایک جھاڑیوں کے پیچھے چھپ کر بیٹھ گیا ۔ "کون ہے بھئی ۔۔۔۔سورج۔۔۔اوئے اج تو مال نہیں جانا تھا ۔۔۔پھر یہ گاڑی کیوں آ گئی ہے ۔۔"ایک موٹا تازہ آدمی وہاں سے باہر نکلا ،ٹارچ کی مدد سے ادھر ادھر دیکھنے لگا ،جب کوئی بھی نظر نہیں آیا تو وہ واپس جانے لگا تھا جب سامنے کھڑی وین کو دیکھ کر اسنے اپنے دوسرے ساتھی کو آواز دی تو وہ بھی باہر آیا تھا Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻۔شاہ بنا آواز پیدا کیئے کھڑا ہوا ۔ " چل کے اس سے ہی پوچھتے ہیں ۔۔"ان میں سے ایک آدمی بولا ۔تو وہ دونوں وین کی طرف بڑھنے لگے ۔ایک آدمی ہاتھ میں ٹارچ تھامے آگے چل رہا تھا جبکہ دوسرا اس سے دو قدم پیچھے تھا ۔ شاہ نے گن ،گن ہولڈر میں اڑسی اور چاقو پر اپنی گرفت مضبوط کرتا ،بنا آواز کیئے آگے بڑھا ۔اور پیچھے چلتے ہوئے آدمی کو پیچھے سے گرفت میں لیا اور اسکے کوئی بھی آواز نکالنے سے پہلے اسکے منہ پر سختی سے ہاتھ رکھا اور چاقو اسکے دل میں گھسا دیا ۔[email protected] اس آدمی کو ایک سائیڈ پر پھینک دیا ۔ دوسرا جیسے ہی مڑا شاہ نے اسکی شاہ رگ کاٹ دی اور مڑ کرتہ خانے کی سیڑھیاں اترنے لگا ۔سیڑھیاں اترتے ہوئے وہ اپنی پینٹ کی جیب سے ایک باریک تار نکال چکا تھا ۔ابھی وہ آخری سیڑھی پر پہنچا تھاNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channelY9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 کے اسکی جیب میں موجود سیل پر،مدھم آواز میں سکیورٹی الارم بجنے لگا ۔ شاہ نے فورا ہی فون جیب سے نکالا تھا. کسی نے انکے سیکرٹ روم کے دروازے کو چھیڑا تھا ۔ فلیٹ کے اینٹرس ڈور پر بھی اسنے سیکیورٹی الارم لگایا ہوا تھا ،وہ الارم نہیں بجا تھا ،مطلب جس نے[email protected] بھی دروازہ چھیڑا تھا وہ پہلے سے ہی فلیٹ میں موجود تھا ۔علیزے زخمی تھی ۔۔سو نور ہی تھی۔۔۔ اور اس سے اس حرکت کی توقع بھی کی جا سکتی تھی ۔ شاہ نے ڈور پر الیکڑک شاک ڈیوائس لگا رکھی تھی ۔جسے وہ فلیٹ سے نکلنے سے پہلے ایکٹیویٹ کر کے آیا تھا۔ وہ سر جھٹک کر آگے بڑھا اور اسNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 تار کی مدد سے سیل پر لگے تالے کھولنے لگا ۔وہ کئی تالے کھول چکا تھا جب پیچھے سے ایک آدمی نے گن اسکی کمر پر رکھی اور ایک آدمی نے سامنے سے اسکا نشانہ لیا ۔شاہ نے ایک سرد نگاہ سامنے کھڑے شخص پر ڈالی ۔اور تھوڑی سی گردن موڑ کر پیچھے دیکھا ۔ اور ساتھ ہی پیچھے کھڑے آدمی کے پیٹ میں زور دار کہنی رسید[email protected] کی ،اور ایک کک سامنے پسٹل تانے کھڑے آدمی کے ہاتھ پر رسید کی تو اسکی پسٹل دور جا گری ۔وہ پسٹل کی طرف بڑھا جب شاہ نے اپنی پسٹل سے اسکے سر کا نشانہ لیا ،اور دوسرے کو بھی سنبھلنے کا موقع دیئے بغیر اسکی گردن مڑور دی ،کڑک کی آواز کے ساتھ اسکی گردن ٹوٹ گئی تھی ۔ شاہ نے اسے ایک طرف پھینکا اورNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/00lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 پھر سے سیل کے تالے کھولنے لگا ۔ادھے گھنٹے میں وہ سارے سیل کے تالے کھول چکا تھا ۔مگر کوئی بھی لڑکی سیل سے باہر نہیں نکلی ۔ساری لڑکیاں سہم گئی تھیں ۔شاہ نے تاسف سے ان لڑکیوں کو دیکھا ۔جو اپنے بڑوں کی ،یا پھر خود اپنی تھوری سی غلطی کے باعث یہاں قید تھیں ۔ "گرلز ۔۔آپ جلدی سے باہر نکلیں ۔۔"شاہ نے انہیں باہر نکلنے کا کہا جبکہ وہ باہر نکلنے کے بجائے[email protected] دیواروں کے ساتھ چپک گئی تھیں ۔ جو قید میں تھے سارے پرندے وہ پر بھی ہیں یہ بھول گئے تھے جو جھکتے تھے ان کاندھوں پے وہ سر بھی ہیں یہ بھول گئے تھے اس سے پہلے کے شاہ کچھ اور کہتا اسے گولیوں کی تڑ تڑاہٹ سنائیNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/002Y9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 دی ۔بمشکل ان سب لڑکیوں وہاں سے باہر نکال کر وین میں بیٹھایا ۔اور خود واپس سیل میں گیا ۔جب وہ واپس پلٹا تو اسکے چہرے کی سرد مہری کسی کو بھی کپکپانے پر مجبور کر سکتی تھی ۔ تہ خانے کی طویل راہ داری کے درمیان میں پہنچ کر اسنے اپنی ہڈ میں سے ٹائم بم نکالا اور وہاں پر فٹ کرنے لگا ۔ بم فٹ کرنے کے بعد وہ تیزی سے آستانے کی جانب بڑھا ۔جب اسکا[email protected] ٹرانسمیٹر وائیبریٹ ہوا ۔ "سر رنگویر یہاں سے بھاگ چکا ہے ،زخمی ہو گیا تھا ،مگر پھر بھی بھاگ گیا۔۔۔جبکہ لڑکی ویرا ابھی بھی بلڈنگ کے اندر ہی موجود ہے ۔"ٹرانسمیٹر میں سے ایک جوان کی آواز ابھری ۔اسکی بات سن کر شاہ کے چہرے پر چٹانوں کی سی سختی در آئی تھی ۔اسنے اپنے لب بھینچ لیئے ۔ "بلڈنگ میں اپنے کتنے جوان ہیں ۔"اسنے سوال کیا ۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VY9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 "سر دو جوان ہیں " جواب فورا آیا تھا ۔ "انہیں کہو فورا بلڈنگ سے باہر نکلیں ۔۔۔۔اور ان کا کوئی بھی آدمی بلڈنگ سے باہر نہیں جانا چاہیئے ۔"شاہ سنجیدگی سے بولا تھ مگر آخر میں اسکا لہجہ برف سے بھی ٹھنڈا تھا ۔ [email protected] شاہ نے ٹرانسمیٹر رکھ دیا ۔اور سیڑھیاں چڑھنے لگا ۔وہ دروازہ کھولنے ہی والا تھا جب ویرا عجلت میں دروازہ کھول کر اندر آتی شاہ کو دیکھ نہیں پائی تھی اور اسی موقع کا فائیدہ اٹھاتے ہوئے شاہ نے گن کا دستہ،زور سے اسکے سر پر دے مارا تو وہ بے حوش ہو گئی ۔وہ اسے کندھے پر ڈال کر تیزی سے بلڈنگ سےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029V9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 باہر کی طرف بڑھا ،کیونکہ بلاسٹ ہونے میں صرف تین منٹ باقی تھے ۔وہ بلڈنگ سے باہر نکلنے ہی والا تھا جب پتہ نہیں کہاں سے ایک گولی آ کر اسکے کندھے میں پیوست ہوئی تھی ۔ شاہ کندھے پر ہاتھ رکھ کر کراہتا ہوا تھورا سا جھکا تھا جب ویرا جو بے حوشی کا ڈرامہ کر رہی تھی ۔ تیزی[email protected] سے شاہ کے کندھے سے اتری اور باہر کی طرف بھاگی ۔ ###################۔ نور کے پہلے سے ہی چوٹ لگی تھی ،جب دوبارہ سے گری تو درد کی[email protected] ایک شدید لہر اٹھی تھی ۔اسنے سختی سے لب دانتوں تلے دبائے اور آنکھیں سختی سے بند کر کے تکلیف کی شدت برداشت کرنے لگی ۔ضبط کے باوجود آنسوں آنکھوں سے بہ نکلے تھے ۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaY9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 کچھ دیر وہ یوں کی فرش پر لیٹی رہی ،پھر کراہتے ہوئے کھڑی ہوئی ۔اور ایک ہاتھ سے اپنی کمر سہلانے لگی اور دوسرا ہاتھ ہولے ہولے سر پر پھیرنے لگی ۔ایک نظر اس کھڑکی نما دروازے پر ڈالی اور چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی کمرے سے باہر نکل کر دوسرے کمرے میں آگئی ،سامنے ہی سائیڈ ٹیبل پر[email protected] علیزے کی میڈیسن پڑیں تھیں جن میں پین کلر بھی تھیں ۔نور نے اس میں سے دو پین کلر لیں اور بیڈ پر علیزے کے برابر میں لیٹ گئی ۔علیزے ابھی تک بے حوش تھی ۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VanMnvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 نور نے اسکی طرف کروٹ لی اور انکھیں بند کر لیں ۔وہ لیٹ تو گئی تھی مگر اسے تجسس کسی طور بھی سکون نہیں لینے دے رہا تھا ۔پین کلرز کی وجہ سے درد کم ہوا تو وہ اٹھ کھڑی ہوئی ۔نور چین سے[email protected] بیٹھ جائے ۔ایسا ہو ہی نہیں سکتا تھا ۔🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸 *_Save my number for Status view:0306__4626678_* *_Channel owner and Noval writer:Akbar Ali Khan_* ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ اب وہ دوبارہ اسی کھڑکی نماNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaY9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 دروازے کے پاس کھڑی اسے بغور دیکھ رہی تھی ۔اس کھڑکی پر ایک کونے میں ، چھوٹی سی ڈیوائس لگی تھی ۔اس ڈیوائس پر ایک طرف انتہائی باریک لفظوں میں اس ڈیوائس کا نام لکھا تھا ۔نور نے بمشکل اسکا نام پڑھا اور اور اپنا[email protected] فون اٹھا کر اس ڈیوائس کے بارے میں سرچ کیا وہ ایک الیکٹر شوک ڈیوائس تھی ۔جو صرف ایک دو صورتوں میں کام نہیں کرتی تھی ۔ایک جب وہ بند ہوتی یا پھر اسکے پاس کوئی میگنٹ موجود ہوتا ۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029Van9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 نور نے فون ایک طرف رکھ کر اب فلیٹ میں میگنٹ تلاش کرنے لگی تھی ۔جو کے اسے کہیں پر بھی نہیں ملا تھا جب اسکی نظر لیپ ٹاپ کے ساتھ پڑے منی سپیکرز پر[email protected] پڑی ،اسکے لبوں پر مسکراہٹ بکھر گئی ۔وہ اگے بڑھی اور ایک سپیکر کی وائر الگ کر کے اسے زور سے زمین پر پھینکا ۔اسی طرح دو سے تین بار زور سء پھینکا تو وہ ٹوٹ گیا ۔نور نے اس میں سے ساری وائر الگ کیں اور میگنٹ احتیاط کے ساتھ وینڈو پر لگا دیا ۔اور ڈرتے ڈرتے وینڈو کو ہاتھ لگایا ۔تو وینڈو میں کرنٹ نہیں تھا ۔نور کا چہرہ خوشی سے چمکنے لگا ۔وہ وینڈو کھول کر دوسری طرف کود گئی ۔ ######################۔
❤️ 👍 😢 🆕 ❤‍🩹 😂 😭 52

Comments