Noval Warld Urdu Poetry Sad Funny Mix Jokes Hd Status Urdu Stories Islamic ❤️
June 9, 2025 at 02:39 PM
Don,t copy past without my permission .
# تو_میرا_جنون
# از قلم انعم طارق
# قسط نمبر14
کچھ دیر قبل۔۔۔۔۔۔۔
علیزے کے خوفزدی ہو کر روم سے جانے کا کہنے پر ،شاہ کمرے سے باہر نکل آیا تھا ۔اس کے اندر عجیب سی بے چینی سرائیت کر گئی تھی ۔سر جھٹک کر وہ لاونچ میں شیشے کے سامنے کھڑا ۔اپنا زخم صاف کر کے بینڈیج کرنے لگا ۔
بینڈیج کرنے کے بعد اسنے پین کلرز لیں اور صوفے پر بیٹھ کر موبائل پر مصروف ہو گیا۔کچھ دیر بعد وہ دوبارہ سے اسکے کمرے میں جانے لگا کمرے کا دروازہ تھورا سا کھول کر اسکے سو جانے کی تصدیق کی اور کمرے میں داخل ہو گیا ۔علیزے شائید دوائیوں کے زیر اثر سو چکی تھی ۔وہ بنا آواز کے آگے بڑھا۔
علیزے کے ایک بازو پر پٹی بندھی تھی ۔شاہ نے اسکا دوسرا بازو پکڑ لیا ۔اور اپنی جیب سے ایک چپ نکال کر ،اسکی کہنی پر رکھ دی ۔چپ اسکی جلد کے ساتھ یوں چپک گئی تھی ،جیسے اس کی جلد کے اندر دھنس گئی ہو ۔
شاہ نے مصنوئی جلد اس چپ والے حصے پر لگا دی ۔وہ جلد بلکل اصلی لگ رہی تھی ۔کسی دوسرے کو تو دور کی بات ،خود علیزے کو بھی اس بات کی خبر نا ہوتی ۔
ایک نظر اسکے چہرے پر ڈال کر وہ روم سے باہر نکل گیا ۔اسکا ارادہ کچھ دیر آرام کرنے کا تھا ۔مگر جیسے ہی وہ کمرے سے باہر نکلا اسے عشل کی کال آنے لگی ۔تو شرٹ چینج کر کے باہر نکل گیا ۔
######################۔
شاہ نے گاڑی کی سپیڈ بڑھائی تھی جب اسے دماغ میں ایک دم سے جھماکا ہوا ۔اسکے فل سپیڈ سے چلتی گاڑی کو ایک دم سے بریک لگایا ،جس سے گاڑی کا پچھلا حصہ تھوڑا سا اوپر اٹھا تھا ۔
وہ ویرا کو گاڑی میں ڈال کر فلیٹس پر لے گیا تھا ۔اور کچھ دیر میں عشل اسے لے آئی تھی ۔اور عشل کے کہنے کے مطابق وہ لوگ ویرا کو ٹریک کر رہے تھے مطلب رنگویر یا پھر کوبرا کا کوئی دوسرا آدمی فلیٹ میں گھس چکا تھا ۔اسنے تیزی سے یو ٹرن لیا ۔اور گاڑی کو تقریبا اڑاتا ہوا فلٹس تک پہنچا تھا ۔
دروازے پر بیٹھے دونوں گارڈز خراٹے لے رہے تھے ایک نظر ان پر ڈالتا وہ تیزی سے اندر بڑھا ۔یہ ایک عام سے علاقے میں بنے ،نارمل سے فلیٹس تھے ۔اور سیکیورٹی اتنی ذیادہ نہیں تھی ۔
وہ تیزی سے اپنے فلیٹ کی طرف بڑھا ۔
#####################۔
کوبرا تیش سے علیزے کی طرف بڑھا ۔اور اسکا زخمی بازو اپنی سخت گرفت میں لے کر کھینچتا ہوا فلیٹ کے دروازے تک لے گیا ۔علیزے تڑپ اٹھی ۔کے بازو کا زخم بہت گہرا تھا ۔اور کوبرا کی وحشیانہ گرفت سے،درد سے اسکی جان نکلنے کے در پر تھی ۔
کوبرا اسے اپ۔ے ساتھ گھسیٹتا ہوا دروازے کی طرف بڑھا ۔اسنے دروازہ کھولنا چاہ پر دروازہ لاک ہو چکا تھا۔کوبرا نے جھٹکے سے علیزے کا بازو چھوڑا اور جیب سے ایک باریک تار نکال کر اسنے کی ہول میں ڈال کر تار کو گھمایا تو تار اندر ہی ٹوٹ گئی تھی ۔کوبرا کو حیرت ہوئی کے لوہے کی تار اتنی آسانی سے کیسے ٹوٹ ستکی ہے اسنے غور سےدیکھا تو دروازہ اپر بائیو میٹرک لاک لگاتھا ۔اسکا دماغ بھک سے اڑا تھا۔
"شٹ ۔۔۔"کوبرا نے ایک زور دار مکا دیوار پر مارا ۔اسنے آرمی والوں کو بہت ہلکا لیا تھا ۔اسے ایک دم اپنی غلطی کا شدر سے احساس ہوا تھا ۔اسے یہاں پر ایسے ہی نہیں آنا چاہیئے تھا ۔وہ تیزی سے کمرے میں گیا اور فرش پر گرا ماسک اٹھا کر منہ پر پہنا تھا ۔وہ ابھی باہر آیا ہی تھا شاہ فلیٹ کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوا۔
کوبرا نے فورا سے علیزے کو پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے گن جیب سے نکال کر علیزے کی کنپٹی پر رکھ دی ۔پر علیزے شاہ لو دیکھ کر پر سکون ہو گئی ۔اسے پر سکون ہوتے تاثرات شاہ کی نظروں سے چھپے نہیں رہ سکے تھی۔
"میں اسکو مار دوں گا اگر تم نے ایک بھی قدم آگے بڑھایا ۔۔۔۔۔"کوبرا نے گن کے ٹریگر پر انگلی رکھی۔
"مار دو ۔۔۔تمہیں پکڑ کر میں یقینا بہت سی لڑکیوں کو،اور بہت سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اترنے سے بچا سکتا ہوں ۔"شاہ نے سنجیدگی سے کہتے قدم آگے بڑھائے ۔علیزے نے اپنی آنکھیں سختی سے بند کر لیں تھیں ۔اسکا جسم کپکپانے لگا تھا، ہونٹ اور پلکیں لرزنے لگی تھیں ۔چہرے پر خوف تھا ۔
"ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔جو اس لڑکی کو میرے گھر سے اٹھانے پہنچ گیا تھا ۔۔۔اسے اس کے مرنے سے فرق نہیں پڑے گا ۔"کوبرا نے بے ڈھنگے انداز میں کہتے گن کا رخ شاہ کی طرف کر کے فائیر کر دیا ۔
شاہ پھرتی جھکا اور فرش پر لیٹ گیا ۔گولی دیوار میں پیوست ہو گئی تھی ۔اس سے پہلے کے کوبرا کچھ سمجھتا، شاہ نے کوبرا کی ٹانگ پر ایک زور دار کک ماری اور پھرتی سے کھڑے ہو کر اسکے ہاتھ سے پسٹل پسٹل پکڑ کر اسکی بازو موڑ کر کمر کے ساتھ لگا دی اور پسٹل اسکی کنپٹی پر رکھ دی ۔اسکی ٹانگوں کو اپنی ٹانگوں کی مدد سے لاک کیا ۔اور دوسرا ہاتھ اسکے ماسک کی طرف بڑھایا جب کوبرا نے سختی سے ماسک کو پکڑ لیا ۔علیزے منہ پر ہاتھ رکھے ان دونوں کو دیکھ رہی تھی ۔آنسو مسلسل آنکھوں سے بہ رہے تھے ۔
"ایک سیکنڈ ۔۔۔ایک سیکنڈ میں تمہاری کھوپڑی اڑا دوں گا ۔۔تو پھر کیسے روکے گا اپنا چہرہ دیکھنے سے ۔۔"شاہ غرایا ۔
"مار دو تو اور بات ہے ۔۔۔پر زندہ تو میں نہیں دیکھنے دوں گا ۔"وہ شاہ کی گرفت سے نکلنے کے لیئے مچتا ہوا اطمنان سے گویا ہوا ۔اسکے اطمنان پر شاہ چونکا تھا ۔
"میرے پاس ایک آفر ہے ۔"شاہ نے لہجے کو فورا سے نارمل کیا ۔مگر اسکے چہرے پر سختی تھی ۔
"میں ایک لفظ بھی نہیں بتاوں گا کے یکم تاریخ کو میں کیا کرنے والا ہوں ۔"کوبرا اسکی گرفت میں پھڑپھڑاتا ہوا بولا ۔وہ ابھی تک شاہ کی گرفت سے نکلنے میں ناکام رہا تھا
"پانچ کڑوڑ۔۔۔۔"شاہ اسکی بات کو نظر انداز کرتا ہوا ،اسکے کان میں سرگوشی نما آواز میں بولا ۔اسکی بات پر کوبرا نے رک گیا ۔
"گرنٹی دو ۔۔۔۔"کوبرا کس بات کی گرنٹی مانگ رہا تھا وہ اچھی طرح سے جانتا تھا۔شاہ کے لبوں پر ہلکی سی مسکراہٹ ابھر کر معدوم ہوئی ۔
"غداری کی تو گردن اڑا دینا ۔"شاہ اس پر تانی گن ہٹا کر پیچھے ہٹا اور اپنے دونوں ہاتھ اوپر کی طرف اٹھا دیئے ۔علیزے نے حیرت سے اسکی طرف دیکھا ۔
""اس لڑکی کو لے جا رہا ہوں۔۔۔وقم تمہیں پہنچ جائے گی ۔"کوبرا نے علیزے کی طرف قدم بڑھائے ۔
"نا ،نا ، جناب جی ۔۔۔اتنا بھی سیدھا مت سمجھنا ۔۔۔ایک ہاتھ دو ۔۔اور ایک ہاتھ لو والا حساب ہو گا ۔۔۔۔اِدھر رقم مجھے ملی ،اُدھر لڑکی آپکی ۔۔۔"شاہ نے کوبرا کے علیزے کو ہاتھ لگانے سے پہلے علیزے کا بازو پکڑ کر اسے اپنے پیچھے کیا ۔اور لہجے میں کمینگی سموتا بولا ۔اسکی آواز ،اسکا انداز ،اور لہجہ یک لخت ہی بدلا تھا ۔علیزے بے یقینی سے شاہ کو دیکھنے لگی ۔
"کل صبح پانچ بجے ۔۔۔۔S.K ہوٹل ،5 فلور ۔۔۔روم نمبر 10 .." کوبرا شاہ سے کہتا الٹے قدم اٹھانے لگا ۔اور دروازہ بند کرتا وہاں سے نکل گیا ۔
اسکے نکلتے ہی شاہ دروازے کی طرف بڑھا تھا ۔اسے کوبرا راہ داری سے نکلتا ہوا نظر آیا. شاہ نےدروازہ بند کیا اور واپس آیا ۔لیپ ٹاپ کھول کر چند بٹن دبائے تو سکرین پر فلیٹس کے باہر کا منظر نظر آنے لگا ۔چند سیکنڈز کے بعد اسے کوبرا وہاں سے باہر نکلتا دیکھائی دیا.
"بب۔۔۔بات۔۔بات سنیں۔۔۔۔۔آ۔۔آپ پلیز مجھ۔۔۔مجھے اس کے ۔۔۔ح۔۔۔حو۔۔حوالے مت کر۔۔۔کرنا ۔۔۔و۔۔۔وو۔۔۔وہ مم۔۔۔مجھے مم مار ددے گااا۔ "وہ سرد تاثرات لیئے ،لیپ ٹاپ پر جھکا ہوا تھا جب علیزے کی کپکپاتی آواز اسکے کانوں سے ٹکرائی ۔شاہ نے چونک کر اسکی طرف دیکھا ۔اسکے بازو اور پیروں سے خون نکلتا دیکھ کر وہ بے ساختہ ایک قدم اسکی طرف بڑھا ۔جب علیزے چیخ کر دو قدم پیچھے ہٹتی دیوار کے ساتھ جا لگی ۔فلیٹ ساونڈ پروف ہونے کی وجہ سے اسکے چیخنے کی آواز باہر نہیں گئی تھی ۔
"جب تم یہ سمجھتی ہو کے میں بھی تمہیں مار دوں گا تو پھر ۔۔۔وہ مارے یا میں کیا فرق پڑتا ہے ۔"اسکے ڈرنے پر شاہ سنجیدگی سے اسکی طرف دیکھتا گویا ہوا ۔
"نن۔۔۔نہیں۔۔۔آ آپ ۔۔۔آپ کک ۔۔کیوں ماریں گے ۔"علیزے ڈرتی ہوئی بولی تھی ۔
"وہ تمہیں تمہارے گھر سے آغوا کر کے لے کر گیا تھا ،اور میں تمہیں اس کے گھر سے آغوا لر کے لایا ہوں ۔یعنی میں اس سے بھی زیادہ ڈینجرس ہوں۔۔۔۔ تمہیں اس سے زیادہ مجھ سے ڈر لگنا چاہیئے ۔۔۔"شاہ اسے دیکھتا سنجیدگی سے بولا۔
"آپ تو۔۔"علیزے کو سمجھ نہیں آیا کے اس سے کیا کہے ۔اس لیئے خاموش ہو کر لب کاٹنے لگی ۔
"کیا میں تو ۔۔"شاہ دوبارہ سے لیپ ٹاپ پر جھکتا ہوا بولا ۔وہ جان گیا تھا کے اگر وہ اسکی طرف متوجہ رہا تو وہ کچھ نہیں بولے گی ۔
"آپ ۔۔تو۔۔پولیس والے ہیں نا۔"اسے لیپ ٹاپ پر جھکا دیکھ کر علیزے بولی ۔
"ہاں میں پولیس والا ہوں ۔۔۔اور تمہیں اسکے حولے کر کے میں تمہارے زریعے اسکے پاس قید باقی لڑکیوں کو وہاں سے رہا کر واوں گا. "شاہ مصروف سے انداز میں بولا ۔
اسکی بات پر علیزے کچھ نہیں بولی تھی ۔کچھ دیر بعد اسکی سسکی گونجی تھی۔
"کیپٹن ۔۔۔تم اسی چین کی مدد سے وقفے وقفے سے اسے شاک دو ۔۔۔آٹھ منٹ بعد ایک آفیسر آ کر وہ چین اسکے گلے سے اتار دے گا ۔۔۔"شاہ نے عشل سے رابطہ کیا اور اسے ہدایت دےکر علیزے کی طرف متوجہ ہوا ۔
"دیکھو ایک شرط پر میں تمہیں اسکے حوالے نہیں کروں گا ۔۔اگر تمہیں منظور ہو تو بتاو ۔۔"شاہ لیپ ٹاب بند کرتا سیدھا کھڑا ہوا ۔اسکے لہجے اور تاثرات میں نرمی تھی ۔
"کیا ۔۔"اسکے نرم لہجے پر علیزے تھوڑی ریلیکس ہوئی تھی ۔
"اگر تم مجھ سے ڈرنا چھوڑ کر ،دوستوں کی طرح میری مدد کرو تو میں تمہیں کوبرا کے حوالے نہیں کروں گا ۔"شاہ نرمی سے بولتا علیزےNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0oVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 کی طرف بڑھا اسے اپنی طرف بڑھتا دیکھ علیزے خوفزدہ ہو گئی تھی مگر اب چیخی نہیں تھی شاہ نے نرمی سے اسکا ہاتھ پکڑ ا اور صوفے[email protected] پر بیٹھایا ۔
اسکی کلائی پر ،کوبرا کی انگلیوں کے نشان واضع تھے کے کوبرا نے اسکی بازو بہت زور سے پکڑی تھی ۔
شاہ نے اسکی کلائی پر سپرے کیاNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/002VITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join33 krein👆🏻 اور اسکی کلائی پر سپرے کیا ۔اور ایک سفید رنگ کا لیکوڈ لگایا تھا ۔
"اسکو ہاتھ نہیں لگانا ۔"شاہ نے لیکوڈ کی طرف اشارہ کرتے علیزے سے کہا ۔اور کاٹن کی مدد سے اسکے پاوں سے بہتا خون صاف کرنے لگا۔علیزے کے چہرے پر تکلیف کے اثار تھے ۔[email protected]
شاہ نے اسکے بازو کی پٹی کھولنی چاہی تو علیزے پیچھے کو کھسک گئی ۔
"نن۔۔۔نہیں ۔۔مم۔۔مجھے درد ہو رہا ہے ۔"علیزے نے نفی میں سر ہلایا ۔
"کچھ نہیں ہو گا ۔۔۔تم مجھے یہ بتاو کے جب تمہیں کوبرا کے لوگ کڈنیپNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaoVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 کر کے لے گئے تھے تب کیا ہوا تھا ۔"شاہ اسکے انکار کو خاطر میں لائے بنا اسکی پٹی کھول کر زخم صاف کرنے لگا ۔
شاہ چہرے پر نرم تاثرات لیئے اس سے ساری رواداد سننے لگا ۔کے شائیدShraura/[email protected] علیزے کچھ ایسا جانتی ہو جس سے وہ بے خبر ہوں۔
"اسکی شکل بہت ہی خوفناک تھی ۔۔۔اور اسکی آنکھیں ۔۔۔اللہ ۔۔اتنی زیادہ ڈرونی تھیں کے میں آپ کو بتا نہیں سکتی ۔"علیزے کی آخری بات پر شاہ بے تحاشہ چونکہ ۔
Novels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/00oVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻
"تم نے اس کو دیکھا ۔۔۔"پل میں ہی شاہ کی پیشانی پر بل نمودار ہوا اور انکھوں میں سرد مہری تھی ۔علیزے اسکی بات پر کچھ نہیں بولی۔شاہ نے اسکی کلائی پر لگایا لیکوڈ چیک کیا تو وہ سوکھ چکا تھا ۔شاہ نے اسے کھینچ کر اتارا ،وہ ربڑ کی طرح[email protected] ہو گیا تھا ۔پر اسپر فنگر پرنٹس واضع نظر آ رہے تھے ۔
شاہ نے ایک نظر اسکی طرف دیکھا اور گہرا سانس لیا ۔ایک بات اسکی سمجھ میں آ گئی تھی کے اگر وہ زراNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/00oVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 سی بھی سختی،یا سرد مہری سے بات کرے گا تو وہ اسکی بات کا جواب نہیں دے گی ۔
"تم نے کوبرا کو دیکھا ہے ۔۔میرا مطلب ہے کے ماسک کے بغیر اسکا[email protected] چہرہ دیکھا ہے "اب کے وہ نرمی سے بولا تھا ۔
"ہاں اس دن بھی اور آج بھی ۔۔۔آپکے آنے سے تھوری دیر پہلے بھی وہ ماسک کے بغیر تھا ۔پھر پتہ نہیںNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 اسے کیا وہ تیزی سے اندر گیا اور ماسک پہن آیا ۔"وہ خوفزدہ انداز میں بولتی شاہ کو بہت معصوم لگی تھی ۔
"تم مجھے اسکا حلیہ بتاو ۔۔۔۔بلکہ ایک سیکنڈ ۔۔تمہیں سکیج آتے ہیں تم مجھے اسکا سکیچ بنا کر دے سکتی[email protected] ہو ۔"شاہ کی نظروں کے سامنے اچانک سے اپنا سکیچ گھوم گیا تھا جو علیزے نے بنایا تھا ۔
ٰعلیزے نے اثبات میں سر ہلایا تھا ۔کچھ دیر بعد وہ سکیچ بنانے کی کوشش کر رہی تھی جو کے اس سےNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 بلکل نہیں بن رہا تھا ،وجہ شاہ زر تھا ۔جو سنجیدگی سے ایک طرف کھڑا ،بغور سکیچ کو دیکھ رہا تھا ۔علیزے تین سکیچ خراب کر چکی تھی ۔آخر میں بے بسی سے شاہ کیShrargmail.com طرف دیکھنے لگی ۔شاہ نے سوالیہ نظروں سے اسکی طرف دیکھا ۔
"مجھ سے نہیں بنے گا۔۔۔۔آ ۔۔آپ مجھے ڈرا رہے ہیں ۔"وہ اپنے ہاتھNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VanoVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 مسلتی ،دانتوں سے ہونٹ کاٹتی سر جھکا گئی ۔
"میں ۔۔میں تمہیں ڈرا رہا ہوں ۔۔۔"شاہ نے حیرت سے ،شہادت کی انگلی سے اپنی طرف اشارہ کیا ۔
"میں کوئی بھوت ہوں ۔۔۔جو تمہیں[email protected] مجھ سے ڈر لگ رہا ہے ۔"اب کے شاہ کو سچ میں غصہ آ گیا تھا ۔مطلب کے اسنے ،علیزے کو ایسا کیا کہ دیا تھا جو وہ اس سے اس طرح سے ڈر رہی تھی ۔
"اوکے ۔۔اوکے ۔۔۔تم بناو ،میں جا رہا ہوں ۔"علیزے کو رونے کی تیاری پکڑتا دیکھ وہ ہاتھ اٹھا کر کمرےNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029oVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 میں جانے لگا ۔جب علیزے ایک دم سے بول اٹھی ۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*_Save my number for Status view:0306___4626678_*
*_Channel owner and Noval writer:Akbar Ali Khan_*
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
"نن۔۔نہیں ۔۔آپ نہیں جائیں ۔"شاہ جو کمرے میں جانے کے لیئے مڑ گیا تھا علیزے کی بات پر ایک دم سے گھوم کر اسے دیکھنے لگا وہ خوف سے دروازے کی طرف دیکھ رہی تھی [email protected]۔جیسے شاہ کے جاتے ہی کوبرا وہاں آ جائے گا ۔
"ٹھیک ہے میں نہیں جا رہا ۔۔۔تم اپنا کام کرو ۔۔۔میں اپنا کام کرتا ہوں "اسکا ڈر سمجھ کر وہ صوفے پر لیپ ٹاپ کھول کر بیٹھ گیا ۔تو علیزے پھر سے سکیچ بنانے کی لگی ۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VoVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻
"ایک بات بولوں ۔۔۔۔وہ بہت ڈینجرس ہے۔۔۔۔آپ سے بھی زیادہ ڈینجرس۔۔۔۔۔اسکے پاس بہت بڑے بڑے ،اور زہریلے سانپ ہیں ۔"علیزے نے جھرجھری[email protected] لی ۔جیسے کوئی منظر اسکی آنکھوں کے سامنے تازہ ہو گیا ہو۔
"تم فکر مت کرو ۔۔۔۔۔اگر وہ سانپ ہے تو میں بھی مارخور ہوں ۔۔۔۔جس کی سب سے پسندیدہ خوراک سانپ ہوتے ہیں ۔"کینوس بورڈ شاہ کےسامنے پڑا تھا ۔اور علیزے کی اسکی طرف پشت تھی ۔شاہ کی بات پر علیزے نے مڑ کر شاہ کی طرف دیکھا ۔
Novels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VlvoVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻
"مارخور کیا ہوتے ہیں ۔"وہ حیرت سے پوچھنے لگی ۔اسکے سوال پر شاہ نے اسے گھورا تو وہ تیزی سے گھوم کر سکیچ کی طرف متوجہ ہو گئی ۔
"مارخور پاکستان کا قومی جانور ہے ۔ یہ گلگت بلتستان کے پہاڑی [email protected] علاقوں میں پایا جاتا ہے ،اسکی پسندیدہ خوراک سانپ ہے اور کہا جاتا ہے کے سانپ کو چبا کر کھانے میں لطف اندوز ہوتا ہے ۔اور یہ جانور ایک ہزار فٹ بلندی والے پہاڑوں پر پایا جاتا ہے ۔"شاہ نے اسکی حرکت پر ،مسکراہٹ ضبطNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VvoVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 کرتے اسے مارخور کے بارے میں معلومات دی تھی ۔
"اخ ۔۔۔کتنے گندا ہے ۔۔سانپ کو کھا جاتا ہے ۔۔۔یخ ۔۔۔۔۔اور آپ خود کو مارخور بول رہے ہیں مطلب کے سانپ کھانا پسند کرتے ہو ۔۔[email protected]۔یو ۔۔"علیزے اسکی بات برے برے منہ بنانے لگی تھی ۔اسکا ڈر کافی حد تک کم ہو گیا ۔
"ایک بات یاد رکھنا ۔۔۔۔اگر مارخور نا ہوتے تو آج تک پاکستان کا نام اور مقام صفحہ ہستی پر قائم نہیں رہتا ۔۔۔۔یہ آستین کے زہریلے سانپNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VoVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 اس پاک سر زمین کو نگل لیتے ۔"شاہ نے بہت گہری بات کہی تھی ۔جو علیزے کی سمجھ میں نہیں آئی تھی اسلیئے منہ بناتی کینوس بورڈ پر جھک گئی۔
#####################۔
❤️
🆕
👍
🔜
❤
😍
♥
😂
😮
⏭️
132