Noval Warld Urdu Poetry Sad Funny Mix Jokes Hd Status Urdu Stories Islamic ❤️
June 14, 2025 at 12:05 PM
Don,t copy past without my permission . # تو_میرا_جنون # از قلم انعم طارق # قسط نمبر 20 "کچھ کھا لو ۔۔۔ہمیں ابھی مری کے لیئے نکلنا ہے. "سپاٹ انداز میں کہتا وہ دوبارہ سے کافی پھینٹنے لگا ۔علیزے نے سر اٹھا کر اس کی پشت کو دیکھا تھا ۔ "آ۔۔۔آپ۔۔آپ۔۔کو چوٹ ۔۔کک۔۔کیسے لگی ۔"اسنے اپنا سوال دہرایا تھا اور ایک بات تو تہ تھی کے وہ شاہ کے سامنے ہکلائے بغیر کوئی بھی بات نہیں کر سکتی تھی ۔اسکی بات پر شاہ مگ ہاتھ میں تھامے اسکی طرف مڑا ۔اور سنجیدگی سے اسے دیکھنے لگا ۔ "یہ بتانا ضروری نہیں ہے ۔"کچھ دیر بعد سنجیدگی سے بولا اور کچن سے باہر نکل گیا ۔علیزے کچھ دہر وہیں پر کھڑی رہی پھر چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی باہر آئی ۔وہ صوفے کی پشت سے ٹیک لگائے آنکھیں موندیں بیٹھا تھا۔ایک ہاتھ سے گھٹنے پر رکھا مگ تھامے دوسرے سے سر دبا رہا تھا ۔شرٹ وہ چینج کر چکا تھا. علیزے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی آئی اور صوفے کے پیچھے کھڑی ہو کر نرمی سے اسکا سر دبانے لگی ۔شاہ کچھ نہیں بولا خاموشی سے آنکھیں بند کر لیں جب اسے محسوس ہوا کے علیزے رو رہی ہے ۔اسنے چونک کر اسے دیکھا تو وہ واقع ہی رو رہی تھی ۔شاہ نے گہرا سانس لیا اور اسے صوفے پر بیٹھنے کا اشارہ کیا ۔ "کیوں رو رہی ہو ۔"شاہ نے سنجیدگی سے سوال کیا ۔ "وو۔۔۔وہ۔۔۔۔آ۔۔۔آپ ۔۔کے چوٹ لل. . لگی ہے ۔"وہ سسکیوں کے درمیان بولی ۔اسکی سوئی ابھی تک وہیں اٹکی تھی ۔اسکی بات پر شاہ کئی سیکنڈز خاموشی سے اسے دیکھتا رہا ۔ "لسن ۔۔۔مجھے چوٹ نہیں لگی ۔۔۔تم فضول میں رونا بند کرو ۔۔اور جلدی سے کچھ کھا لو۔۔۔ہمیں ابھی نکلنا ہے ۔'"شاہ سنجیدگی سے بولا ۔مگر وہ اسی طرح وہاں پر بیٹھی رہی ۔ "علیزے ۔۔۔"شاہ نے اب کی بار نرمی سے پکارہ ۔ تو اسنے اپنا جھکا سر اٹھا کر اسے دیکھا ۔وہ مبہوت سا اسکی بھیگی ،ہلکی سرخ آنکھیں دیکھتا رہ گیا ۔ "جی۔"علیزے اسکی نظروں کا اتکاز محسوس کرتی بولی جب وہ ایک جھٹکے سے اٹھا اور کمرے میں چلا گیا ۔علیزے نے حیرت سے اسے دیکھا ۔ "اللہ جی۔۔۔۔یہ سب میری بات کیوں نہیں مانتے ۔۔۔۔"وہ سر اوپر کو اٹھا کر روہانسے لہجے میں بولی ۔اسکا دل چاہ رہاتھا کے پھوٹ پھوٹ کر روئے ۔کوئی بھی اس کی بات نہیں سنتا تھا ۔وہ کسی روٹھے ہوئے بچے کی طرح منہ پھلا کر بیٹھ گئی ۔ ########################۔ "میرا دل چاہ رہا ہے کے آگ لگا دوں سب کو ۔۔۔۔پورا آستانہ تباہ کر دیا ۔۔۔۔سارے آکاونٹ بھی فریز کر دیئے ۔۔۔میں انہیں چھوڑوں گا نہیں ۔۔"رنگویر غصے ٹیبل کو ٹانگ مارتا ہوا بولا ۔لاونچ کی ساری چیزے ٹوٹی بکھری پڑیں تھیں ۔رنگویر اور فراز ہاتھ میں وائن تھامے آمنے سامنے بیٹھے تھے ۔ "ایک روپیہ بھی پاس نہیں ہے ۔۔۔۔اگر یہ ہی صورت حال رہی تو ہم بھوکے مر جائیں گے ۔۔۔۔کچھ تو کرنا پڑے گا ۔۔۔۔"اب کے فراز بولا تھا. "کیا کریں ۔۔۔کیا۔۔؟؟آستانے سارے تباہ ہو چکے ہیں ۔۔۔۔اگر کسی اور جگہ پر آستانہ بناتے ہیں تو اتنی جلدی وہاں پر کوئی بھی نہیں آئے گا ۔ ۔۔۔ابھی ۔۔فوری پیسے کہاں سے آئیں گے ۔۔"رنگویر نے سر صوفے کی پشت سے پر رکھا اور گلاس اپنے ماتھے سے ٹکرایا ۔ فراز نے سر جھٹک کر ،ٹی وی اون کیا اور نیوز لگائیں ۔ "ناظریں ،موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہو چکیں ہیں ۔۔۔سکول اور کالجز پرسوں سے کھلیں گے ۔۔۔۔"نیوز اینکر اور بھی بہت کچھ کہ رہی تھی ۔مگر رنگویر کا دماغ اسی خبر پر اٹک گیا تھا ۔اسکے ماتھے کے بل آہستہ آہستہ ختم ہوئے تھے ۔اور اسکے لبوں کو شاطرانہ مسکراہٹ نے چھوا تھا ۔ "کام مل گیا ۔۔۔"اسنے ٹی وی بند کیا اور مسکراتے ہوئے فراز کو دیکھا تھا ۔تو فراز نے نا سمجھی سے اسے دیکھا ۔ "دیکھو ۔۔۔ہم۔آستانے پر اتنک محنت کر کے ایک دن میں ایک یا دو لڑکیوں کو ہی پکڑ پاتے تھے ۔۔۔"وہ چمکتی آنکھوں کے ساتھ بولا ۔تو فراز نے نا سمجھی سے اسے دیکھا ۔ "اگر ہم سیدھا گرلز کالج پر اٹیک کریں گے ۔۔۔تم ملتان میں ۔۔۔اور میں مری کے گرلز کالج میں ۔۔۔وہاں جاکر ایک ہفتے کے اندر اپنی ٹیم بنائیں گے اور کالج پے اٹیک کر دیں گے ۔۔کم از پانچ سو لڑکیاں ہم دو کالجز سے اغوا کر سکتے ہیں ۔۔۔انہیں بیچ کر کچھ عرصے کے لیئے روپوش ہو جائیں گے ۔ آرمی والوں کا دھیان بھی ہم پر سے ہٹ جائے گا ۔۔اور تب تک ہم آستانے بنا کر اپنا دھندھا دوبارہ سے شروع کر لیں گے ۔"وہ چہرے پر شیطانی مسکراہٹ سجائے بول رہا تھا ۔اسکی بات پر فراز بھی مکروہ انداز میں مسکرایا تھا ۔ ######################۔ فلیٹ سے نکلنے کے بعد نور نے چہرے پر اچھی طرح سے نقاب کے سٹائل میں دوبٹہ لپیٹ لیا تھا ۔وہ تیز تیز قدم اٹھاتی روڈ تک آئی اور چادر لپیٹ لی اور تیز تیز قدم اٹھاتی روڈ تک آئی۔ رکشہ روک کر اس میں بیٹھ گئی ۔اور اپنے گھر سے کافی پیچھے اتر گئی ۔ تیز تیز چلتی گھر تک آئی اور دیوار پھلانگ کر گھر کے اندر داخل ہوئی ۔پورا گھر اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا ۔ وہ لائٹس اون کرتی اپنے کمرے میں گئی ۔اور اپنے اور علیزے کے دو سے تین سوٹ سفری بیگ میں رکھے اور تائی کے کمرے میں گئی ۔مگر وہ وہاں نہیں تھیں ۔نور پورے گھر میں انہیں ڈھونڈنے لگی جب وہ اسے کہیں پر بھی نظر نہیں آئیں تو پریشان ہو اٹھی تھی ۔ "کہیں تائی امی کو وہ لوگ لے تو نہیں گئے ۔۔"پریشانی سے اسکا برا حال ہونے لگا تھا ۔ "ایک منٹ ۔۔۔یقینا اس چوزے کو کچھ نا کچھ پتہ ہو گا ۔۔۔"اچانک یاد آنے پر وہ خود سے بولی اور باہر نکلنے لگی ۔جب اسے یوں محسوس ہوا جیسے کوئی گھر میں آیا ہو ۔وہ تیزی سے کچن میں گئی اور چھری اٹھا کر صوفے کے پیچھے چھپ گئی ۔ "پورا گھر چیک کرو ۔۔۔ابھی اندر آئی ہے وہ لڑکی ۔۔۔بھاگنی نہیں چاہیئے ۔۔۔۔وہ لڑکی کسی بھی طرح زندہ چاہیئے ہے ۔"تین نقاب پوش ہاتھوں میں ویپنز تھامے اندر داخل ہوئے ۔نور گھبرا گئی تھی ۔اور آیتالکرسی کا ورد کرنے لگی ۔ ایک آدمی اوپر چلا گیا ۔اور دوسرا ہی کمرے چیک کرنے لگا اور تیسرا وہیں پر کھڑا تھا ۔ نور نے صوفے سے تھوڑا سا ہاتھ باہر نکالا تو وہ آدمی چونک کر اس طرف آیا، نور نے اپنا دوبٹہ مضبوطی سے پکڑ لیا ۔جیسے ہی وہ آدمی آگے آیا نور تیزی سے کھڑی ہوئی اور دوبٹہ اسکے سر پر ڈالا اور اسکا منہ پر لپیٹ کر چھری سے اسکی کمر اور کلائیوں پر کٹ لگا کر پسٹل اسکے ہاتھ سے چھین لی ۔اور بیگ پکڑ کر تیزی سے باہر کی طرف بھاگی جب باقی کے دونوں شخص وہاں پر آ گئے تھے۔ ایک شخص نے آگے بڑھ کر نور کی کلائی تھام لی ۔نور نے دوسرے ہاتھ میں تھاما بیگ گھما کر ،زور سے اسکے سر پر دے مارا ۔وہ شخص اس حملے کے لیئے تیار نہیں تھا اسی لیئے تھوڑا سا لڑکھڑا کر پہچھے ہٹا ۔اسی لمحے کا فائیدہ اٹھا کر نور نے اسکی ٹانگ پر فائیر کر دیا ۔جب تیسرا آدمی تیزی سے آگے بڑھا اور نور کا بازو موڑ کر کمر کے ساتھ لگا کر گن اسکے ہاتھ سے چھین کر اسے زور دار دھکا دیا تو وہ دیوار کے ساتھ ٹکرا کر نیچے گری ۔ جب اس شخص نے ایک زور دار ٹھوکر نور کی کمر پر ماری تھی ۔درد کی ایک شدید لہر اٹھی تھی ۔نور کو یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے اسکی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ۔ تبھی فائیر کی آواز آئی تھی ۔نور نے اپنی آنکھیں سختی سے بند کر لیں ۔کچھ دیر بعد نور نے ڈرتے ڈرتے اپنی آنکھیں کھولیں تو سامنے زاویار کھڑا خونخوار نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا. زاویار کو اپنے سامنے کھڑا دیکھ کر نور کو سکون محسوس ہوا تھا ۔وہShrarmail.com کراہتے ہوئے کھڑی ہوئی ۔زاویار نے اسے اگنور کرتے ان تینوں کا نشانہ لے کر انہیں جہنم واسل کیا اور بنا نور کو دیکھے ،لاشیں وہیںNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029TAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 چھوڑے ،وہاں سے باہر نکلنے لگا ۔ اسے شک نہیں یقین تھا کے محلے کا کوئی فرد ان لوگوں کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔اسنے لاشیں وہاں اس لیئے[email protected] چھوڑیں تھیں تاکہ وہ لوگ ان کے انجام سے واقف ہو جائیں ۔ "سنو ۔۔۔بات تو سنو۔۔۔آہستہ چل لو پلیز ۔۔مجھ سے چلا نہیں جا رہا ۔۔۔بات تو سنو۔۔"نور اسے آوازیں دیتی ،بمشکل بھاگتے ہوئے اس کےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/00VITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 قدم سے قدم ملانے کی کوشش میں بے حال ہو رہی تھی ۔ زاویار ان سنی کرتا گاڑی میں بیٹھ گیا ، اسکے تاثرات یوں لگ رہے تھے جیسے وہ نور کو وہیں ہر چھوڑ جائے گا ۔وہ بھاگ کر اسکے ساتھ فرنٹ سیٹ پر آ کر بیٹھ گئی ۔ اسکے بیٹھتے ہی زاویار گاڑی فلShrarmail.com سپیڈ میں دوڑانے لگا ۔نور بمشکل درد ضبط کیئے بیٹھی تھی. ،آہ ۔۔۔آرام سے چلاو ۔"سپیڈ تیز ہونےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/VITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 کے باعث سپیڈ بریکر پرگاڑی کو جھٹکا لگنے کے باعث ،اسکی کمر کو جھٹکا لگا تو وہ کراہ اٹھی ۔زاویار نے ایک جھٹکے سے گاڑی روکی اور نور کے بالوں کو مٹھی میں جکڑ لیا ۔ "واٹس دا ہیل ود یو مس نور۔۔۔۔۔کیا پرابلم ہے تمہارے ساتھ ۔۔۔۔کون سی[email protected] زبان تمہاری سمجھ میں آتی ہے ۔۔۔کیوں چین نہیں آتا تمہاری ہڈی کو ۔۔۔"زاویار دبی دبی آواز میں غرایا تھا ۔ Nove📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/002VITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 "جب اتنا ہی شوق تھا یہ سب کرنے کا تو آرمی یا آئی ایس آئی جوائن کر لیتی ۔۔۔۔اتنی بہادر نہیں ہو تم جتنی بنتی ہو ۔۔مصیبت پڑنے پر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لیں اور مصیبت ختم ہوئی تو خود کو ۔۔۔"زاویار نے بمشکل خود مزید سخت الفاظ کہنے[email protected] سے روکا تھا ۔بال کھیچنے سے نور کو تکلیف ہو رہی تھی مگر وہ ضبط کیئے خاموش بیٹھی رہی ۔ "تمہیں اندازہ بھی ہے کے اگر میں وقت پر وہاں نا پہنچتا تو کیا ہوNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/00ITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 سکتا تھا ۔"زاویار نے اسے صورت حال کی سنگینی کا احساس دلانا چاہ ۔ "اپلائے کیا تھا آرمی کے لیئے ،اور ٹیسٹ دینے بھی گئی تھی ،مگر انہوں نے اَن فٹ بول کر ریجیکٹ کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نور نے نفی میں گردن ہلائی ۔اسکی آنکھوں میں نمی تھی ۔زاویار نت اسکی بات پر اسکے بال چھوڑے اور چونک کر اسکی طرف دیکھا ۔ Shraail.com "کیا مطب ہے ان فٹ بول کر ۔۔۔۔کیا پرابلم ہے تمہیں ۔۔"زاویار نے پیشانی۔پر بل ڈال کر اسکی طرف دیکھا ۔ "چھوٹی تھی ۔۔۔۔ سیڑھیوں سے گر گئی تھی تب کمر پر چوٹ لگی تھی ۔۔میڈیسن لی تو ٹھیک ہو گئی ۔۔۔اس کے کچھ ہی عرصے بعد تائی کے ساتھ شاپنگ کرنے گئی تو وہاں پر کچھ لوگ فائیرنگ کرنے لگے ۔۔۔۔مجھے بھی گولی لگی تھی ،ریڑھ کی ہڈی کے قریب ،۔۔۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/002TAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻۔ہاسپٹل گئے تو پولیس کیس بول کر ڈاکٹر نے ٹریٹمینٹ شروع ہی نہیں کیا ۔۔کافی دیر بعد پولیس آئی تو ٹریٹمینٹ سٹارٹ ہوا۔۔۔۔۔وقت پر ٹریٹمینٹ نہ ہونے کی وجہ سے زخم میں انفیکشن ہو گئی تھی ،جس سے ریڑھ کی ہڈی بھی ایفیکٹ ہوئی ۔۔۔۔۔۔بہت زیادہ ٹریٹمینٹ کروایا ۔۔۔ پر ۔۔۔،ڈاکٹر کہتے ہیں کے اب یہ پینShrartgmail.com لائف ٹائم رہے گا ۔۔۔"نور بظاہر نارمل لہجے میں بولی ۔آواز بھگ گئی تھی ۔زاویار ساکت سا اسے دیکھے گیا ۔ "تب۔۔۔اسی وقت میں نے فیصلہ کیا تھا کے اپنے وطن سے ان دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیئے جو کچھ بھی ہوا کروں گی ۔۔۔پر ۔۔۔مجھے لگتا ہے کے میں کچھ بھی نہیں کر سکتی ۔"نور نے سر سیٹ کی پشت سے ٹکا کر آنکھیں بند کر لیں ۔۔وہ انتہائی دلبرداشتہ تھی ۔ زاویار کو اپنے کچھ دیر پہلے کہےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/00oVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 گئے لفظوں پر افسوس ہوا۔ "سوری ۔۔میرا مقصد تمہیں ہرٹ کرنا ہر گز نہیں تھا ۔"زاویار نے مدھم لہجے میں کہتے گاڑی سٹارٹ کی ۔ ""کیا ۔۔۔کیا کہا تم نے ۔۔" نور نے ایک دم سے سیدھی ہوتی بولی ۔ "کیا کہا ہے میں نے ۔"زاویار نے حیران[email protected] ہوا ۔ "سوری۔۔۔۔تم نے مجھے سوری بولا ۔۔۔۔سیریسلی ۔۔۔۔مطلب ۔۔۔کیپٹن زاویار ۔۔۔عرف چوزے نے ۔۔۔مجھےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VavoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 سوری بولا ۔۔۔۔"نور حیرت سے بولتی اپنی ٹون میں آ چکی تھی ۔ "تم نا ۔۔۔ہمدردی کے لائق ہی نہیں ہو ۔۔"زاویار افسوس سے نفی میں سر ہلاتا بولا ۔تو نور مسکرا دی ۔ "مجھے بھوک لگی ہے ۔۔۔۔کسی اچھے[email protected] سے ریسٹورینٹ کے باہر گاڑی روکو ۔۔مجھے کھانا کھانا ہے. "وہ یوں بولی جیسے وہ اس کے ایک بار کہنے پر ہی مان جائے گا ۔ "مجھے لگتا تھا کے تمہارے تین چارNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 ڈھیلے ہیں ۔۔۔۔مگر اب مجھے کنفرم ہو گیا ہے کے تمہارے ہیں ہی نہیں ۔۔"زاویار نے اپنی کنپٹی پر انگلی رکھ کر منہ بنا کر کہا تو نور نے مسکراہٹ ضبط کی ۔ "تائی امی کہاں ہیں "تائی کا خیال آتے ہی اس نے سوال کیا ۔ [email protected] "وہ جہاں بھی بلکل سیف ہیں ۔۔۔۔تم اپنے دماغ پر زور مت دو ۔"اب کے وہ چڑ کر بولا تو نور چپ ہو گئی ۔ ########################۔ اپنی چیزیں سمیٹ کر شاہ باہر آیا توNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 ٹھٹھک کر رک گیا ۔علیزے اپنی کہنیاں گھٹنوں پر ٹکائے ،دونوں ہاتھ گالوں پر ٹکائے ،منہ پھلا کر بیٹھی تھی ۔ وہ کسی دیس کی نازک سی شہزادی لگ رہی تھی ۔ "آہم۔۔آہم۔۔"شاہ نے گلا کھنکھار کر[email protected] اسے متوجہ کرنا چاہ تو وہ چونک کر اسے دیکھنے لگی۔ "چلو۔۔"شاہ نے دروازے کی طرف بڑھتے اسے اپنے ساتھ چلنے کا اشارہ کیا ۔تو وہ کشمکش میں پڑ گئی ۔کےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 اسے نور کے بارے میں بتائے یا نا بتائے ۔ "علیزے ۔۔۔ایک بار کی گئی بات سنتی کیوں نہیں ہو تم ۔۔"اسے وہیں بیٹھا ہاتھ مڑورتے دیکھ کر شاہ سپاٹ لہجے میں بولا تو وہ تیزی سے اٹھ کھڑی ہو گئی۔[email protected] "جج۔۔۔جی.۔جی۔۔چلیں ،"اسکے ایک دم سے کھڑے ہونے پر شاہ نے مسکراہٹ لبوں پر روکی ۔ "تمہارا پاسپورٹ ہے ۔"گاڑی میں بیٹھ کر شاہ نے سوال کیا تو اسنے اثبات میں سر ہلایا۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029Va9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 "جی ہے ۔۔۔۔پر ابھی میرے پاس نہیں ہے۔۔۔ گھر پر ہے "علیزے کے کہنے پر شاہ نے گاڑی گھر کے راستے پر ڈال دی ۔ علیزے کا ہاتھ تھام کر وہ گھر کے اندر داخل ہوا۔جیسے ہی انہوں نے لاونچ میں قدم رکھا ۔سامنے ہی[email protected] خون میں لت پت تین لاشیں پڑیں تھیں ۔علیزے بری طرح سے چلانے لگی تھی ۔ "ریلیکس۔۔۔ریلیکس ۔۔۔"شاہ نے اسے اپنے ساتھ لگایا ۔علیزے اسکی شرٹ کو مٹھیوں میں جکڑے چیخ رہیNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 تھی ۔شاہ نے نے اکے گرد بازو ہائل کیا اور ہولے ہولے اسکا سر تھپتھپاتا اسکا رخ موڑ گیا ۔ "یہ۔۔۔۔یہ ۔۔مم۔۔۔تتا۔۔۔تائی۔۔۔یہ۔۔کک۔۔کون ۔۔"علیزے ہکلاتے ہوئے بے ربط جملہ بول رہی تھی ۔اسکا جسم تھر تھر کانپنے لگا تھا۔ "کچھ نہیں ہے۔۔۔ریلیکس۔۔ "شاہ اسے وہاں سے باہر لے جانے لگا جب وہ[email protected] اسکے بازوں میں جھول گئی ۔ شاہ نے اسے صوفے پر لٹایا اور اور ان تینوں کی جیبیں ٹٹولنے لگا جب اسے نور کا دوبٹہ فرش پر گرا نظر آیا ۔وہ لمحے میں سمجھ گیا تھا کے یہاں پر کچھ دیر پہلے کیا ہوا ہے.الماری سے پاسپورٹ لے کر ،اسنےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 علیزے کو اٹھایا اور باہر لا کر گاڑی کی پچھلی سیٹ پر لٹا کر خود ڈرائیوینگ سیٹ سنمبھالی اور زاویار کا نمبر ملانے لگا ۔ ######################۔
❤️ 👍 🆕 😂 💞 💫 📖 231

Comments