
خبرونه
June 6, 2025 at 03:43 PM
مجاہد فورسز کی قربانیوں کے نتیجے میں ملک میں مکمل امن قائم ہو چکا ہے، اور اب عیدیں پُرامن ماحول میں منائی جا رہی ہیں۔
قلمکاروں کا ارادہ ہے کہ وہ #عیدمجاهد کے ہیش ٹیگ کے تحت مجاہد فورسز کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کریں اور عید کی پُرامن اور خوشحال فضا کو اجاگر کریں۔
لہٰذا آپ سے بھی گزارش ہے کہ اس اہم ہیش ٹیگ میں شرکت کریں۔
#عیدمجاهد