The Legends ❤️🔥
May 19, 2025 at 11:38 AM
ہم تو قید میں بھی شاہانہ زندگی جیا کرتے تھے ،،،،،، دشمن کو یہ بھی برداشت نا تھا آخر ہماری سانسیں تک لے لی ،،،،،،،،
صحافی عزیز الحجار، اُن کی اہلیہ اور دو بیٹیاں آج صبح شمالی غزہ کے علاقے بیر النعاجہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئیں۔ صرف ایک بیٹی زندہ بچ سکی۔
😢
💔
🙏
15