The Legends ❤️🔥
May 26, 2025 at 01:54 PM
⭕ *اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر، سنڈی مکین کا انتباہ:*
غزہ قحط کے دہانے پر کھڑا ہے!
500,000 فلسطینی اس وقت شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں—ہر گزرتے دن کے ساتھ بچوں کی بھوک تیز اور زندگی کی امید کمزور ہو رہی ہے۔
اسرائیل نے امداد کی بہت کم اجازت دی ہے ۔ جنگ بندی کے دوران روزانہ 600 ٹرک غزہ میں داخل ہوتے تھے، مگر اب یہ تعداد گھٹ کر صرف 100 کے قریب رہ گئی ہے۔
یہ صرف "تاخیر" نہیں —یہ بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کھلی پالیسی ہے!
😢
👍
🙏
❤️
😡
10