The Legends ❤️🔥
May 30, 2025 at 05:51 AM
فاتح القدس، صلاح الدین ایوبی سیریز میں صلاح الدین ایوبی کا کردار نبھانے والے اداکار Uğur Güneş کو آپ100 میں سے کتنے نمبر دینا چاہیں گے؟ ان کی اداکاری آپ کو کس حد تک اچھی لگی؟ کیا آپ صلاح الدین ایوبی کا کردار نبھانے پر ان سے مطمئن ہیں؟
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کیجئے۔👇
میری طرف سے 💯🇵🇸
#kudusfatihiselahaddineyyubi
#palestinianlivesmatter
#امہ
❤️
💯
👍
❌
❤
🥇
20