The Legends ❤️🔥
June 9, 2025 at 05:10 PM
الوداع عید الاضحی
تیسرا عید مبارک الوداع الوداع
یہ خوبصورت دن ہمیں خوشیوں،محبت اور قربت کی یادیں دے کر رخصت ہو رہا ہے۔دعا ہے کہ اللہ ہمیں مزید خوشیوں بھرے لمحات عطا کرے اور ہمیں اگلی عیدالاضحی تک سلامت رکھے۔ آمین❤️
❤️
2