✍️مختصر اچھے الفاظ📚
✍️مختصر اچھے الفاظ📚
June 12, 2025 at 11:22 AM
کااااش۔۔۔!! ہم بھی اُن پرندوں کی مانند ہوتے ، جب کسی کی یاد آتی تو بس اُڑ کر اُس جگہ چلے جاتے جہاں دل چاہتا۔ اور اگر موجودہ جگہ ہمیں بےچین کرتی ، تو فوراً کسی اور مقام کی طرف پرواز کر جاتے۔ نہ کوئی سرحدیں ہوتیں ، جو ہمیں ہمارے محبوب سے جدا کرتیں نہ کوئی ایسی جگہیں ہوتیں جن کی زیارت ہمارے لیے نا ممکن ہوتی۔ جب دل کرتا مکّہ مکرمہ "مدینہ منوره" کی حاضری لگا آتے۔♥️🥀 If Agree React ❤️

Comments