✍️مختصر اچھے الفاظ📚
✍️مختصر اچھے الفاظ📚
June 12, 2025 at 11:22 AM
*جو کنویں سے نکال کر یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔ ❤️ 💯* Agree ❤️
👍 1

Comments