
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 12, 2025 at 07:33 AM
امام احمد بن حنبل رح سے ہوچھا گیا: کیا آزمائشیں آپ کو راستے سے روکتی نہیں ہیں؟
انہوں نے کہا: الله کی قسم! اگر آزمائش نہ ہو تو راستہ مشکوک ہوجائے بے شک الله جس چیز کے ساتھ آزماتا ہے تو اس میں خیر ہوتی ہے اگرچہ ہم اس کے برعکس سوچیں ۔۔
"اپنے دل کو اس بات سے راحت دو اگر ازمائش نہ ہوتی تو یوسف علیہ السلام اپنے والد کی گود میں ہی رہتے آزمائشوں نے ہی انہیں عزیز مصر بنایا"
❤️
👍
9