
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 12, 2025 at 08:31 AM
*علیؓ زادوں نے بتلایا تحفظ کر کے عثمانؓ کا*
*کہ ہو جس دل میں بغض عثمانؓ کا وہ علیؓ والے نہیں ہوتے*
*جس میں کوئی شک نہ ہو اسے قرآن کہتے ہیں*
*اور جو اس قرآن کو لکھے اس عثمانؓ کہتے ہیں*
قائد کراچی حضرت مولانا رب نواز حنفی صاحب
یـــــــــــــــوم شـــــــــــہادت
18 ذی الحجہ 35 ہجری داماد پیغمبر صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ
❤️
😢
3