
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 12, 2025 at 08:44 AM
*میرے محبوب ﷺ کا جمال*:
آپﷺ کی انگلیاں لمبی اور پاؤں کے تلوے قدرے گہرے تھے، قدم ہموار اور اتنے نرم و نازک کہ ان پر پانی نہیں ٹھہرتا تھا.
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم 🌹
❤️
👍
46