عصفورات بنات حبیبہؓ
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 12, 2025 at 11:31 AM
اے قافلۂ استقامت! تم نے امید کے ٹمٹماتے چراغوں کو پھر سے روشنی بخشی ، سحر کا در وا ہوا، شب کی زنجیر ٹوٹ گئی ، عزم و ہمت کے غنچے کھلنے لگے ، اور افق پر پہلی کرن نے آنکھ کھولی ✨🫀☝🏻 (قافلہ الصمود)🇵🇸
❤️ 😢 👍 19

Comments