
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 12, 2025 at 02:39 PM
*شَمْسُ الخَمِيْسِ اِذَا تَغِيْبُ*
*زِدْ فِي الصَّلَاةِ عَلىَ الْحَبيْبِﷺ*
*جمعرات کا سورج جب غروب ہو جائے تو محبوب ﷺ پر درود کی تعداد بڑھاؤ!*
*راحت و آرام کے شبانہ لمحات میں امت کے مظلوم بہن بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں*
*الله تعالیٰ ہمارے بہن بھائیوں کی حفاظت فرمائے، انہیں فتحِ مبین عطا فرمائے اور ہمارے دشمن کو پسپا اور ذلیل و رسوا کردے۔ آمین💦🤲🏻*
❤️
👍
🙏
33