
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 12, 2025 at 06:57 PM
حجاج کرام کے لئے تلبیہ
اور ہمارے لیے تکبیر تشریق
ان کے لئے وقوف عرفہ
اور ہمارے لیے یوم عرفہ کا روزہ
ان کی لئے ہدی
اور ہمارے لیے قربانی
پس پاک ہے وہ ذات
جس نے ان پر بھی کرم کیا
اور ہم پر بھی
ان کو بھی عطا کیا
اور ہمیں بھی محروم نہیں کیا
❤️
👍
🙏
28