
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 13, 2025 at 06:05 AM
🎙️ *سلف صالحین کہا کرتے تھے*
*"آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز: توفیق ہے ؛*
*اور زمین سے ( آسمان کی جانب ) چڑھنے والی سب سے انمول چیز : اخلاص ہے !"*
📚 ( التحبير شرح التحرير :- 62 )
❤️
👍
23