عصفورات بنات حبیبہؓ
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 13, 2025 at 10:50 AM
`بہت سے لہجوں پر دل ٹوٹ بھی جاتا ہے` بہت کوشش کے بعد بھی ہم کمزور پڑ جاتے ہیں اور آنسوؤں کو روکنے پر بھی وہ بہہ جاتے ہیں جب خود کو پوری دنیا میں تنہا تصور کرتے ہیں تبھی دل سے ایک آواز آتی ہے لوگوں کا کیا ہے *`میرا اللہ میرے ساتھ ہے`*
❤️ 👍 😢 28

Comments