عصفورات بنات حبیبہؓ
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 13, 2025 at 02:22 PM
🌧️ "جب تمہیں کوئی سہارا نہ ملے… تو سمجھ جاؤ، اللہ چاہتا ہے کہ تم صرف اُسی پر بھروسا کرو۔" 🍃 لوگ وقتی ہوتے ہیں، مدد محدود ہوتی ہے… مگر اللہ کی مدد، محبت اور رحمت بے حد ہے۔ 📖 اللہ فرماتا ہے: "اور جو مجھ پر توکل کرے گا، میں اس کے لیے کافی ہو جاؤں گا۔"
❤️ 👍 16

Comments