عصفورات بنات حبیبہؓ
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 13, 2025 at 03:07 PM
*True LiNes.....💯* گناہ کو گناہ سمجھنا چاہیے، ضرور! لیکن جب کوئی انسان ظلم کا شکار ہو جائے، تو اُس لمحے ہمیں حیا، کردار، اور لباس کے لیکچر دینے کی جگہ ، انسانیت کی بقا اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
❤️ 👍 14

Comments