
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 13, 2025 at 10:30 PM
تہجد کی نماز وہ خاص لمحہ ہے جب رات کی خاموشی میں دل کی گہرائیوں سے اللہ سے گفتگو ہوتی ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب بندہ اپنی تکلیفیں بیان کرتے ہوئے اللہ کی رحمت کا طلب گار ہوتا ہے۔ یہ وہ عبادت ہے جس کے بعد دل کو سکون ملتا ہے، اور اللہ کی قربت کا احساس ہوتا ہے۔ یقین رکھو کہ جو شخص تہجد میں سچے دل سے اپنے رب کو پکارتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں لوٹتا۔ ❤️
نوٹ آپ سبھی سے گزارش ہے *ری ایکٹ* کردیا کریں اس سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے'
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
❤️
👍
😢
😂
117