
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 14, 2025 at 07:49 AM
جب ہوئی بات محبت میں وفاداری کی
دل نے پھر حضرتِ عثماںؓ کی طرفداری کی
تیرا غم ایسے منایا ہے سخیؓ! آنکھوں نے
کوئی گریہ نہ کوئی ہم نے عزاداری کی۔۔۔۔
❤️
👍
😂
32